تازہ ترین
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد کس شرح سے بل آئے گا؟تفصیلات جاری
اپریل 4, 20251950بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد کس شرح سے بل آئے گا؟تفصیلات جاری کردی گئیں۔ حکومت نے عوام کو ...9مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکی حکومتی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
اپریل 4, 202513509مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکےلئےحکومتی اپیلیں سماعت کےلئےمقررہوگی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں3رکنی بینچ اپیلوں پرسماعت کرےگا ...وزیراعظم شہبازشریف کابجلی کی قیمت میں بڑی کمی کااعلان
اپریل 3, 20251100وزیراعظم شہبازشریف نےبجلی کی قیمت میں بڑی کمی کااعلان کردیا، گھریلو صارفین کےلئےبجلی 7روپے41پیسےسستی جبکہ صنعتی صارفین کےلئے7 روپے 59پیسےفی ...صدرآصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے،معالج ڈاکٹرعاصم حسین
اپریل 3, 20251000معالج ڈاکٹرعاصم حسین نےکہاہےکہ صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ صدرآصف زرداری کےمعالج عاصم حسین کاکہناتھاکہ ...پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کوکھانےدیتاہے،عظمیٰ بخاری
اپریل 3, 20251210وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کو کھانے دیتاہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاچودھری ...پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے،چودھری منظور
اپریل 3, 20251310رہنماپیپلزپارٹی چودھری منظورحسین نےکہاہےکہ پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے چودھری منظورحسین کاکہناتھاکہ پانی پربھارت پاکستان کےدرمیان ...صدرآصف زرداری کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
اپریل 1, 20252390صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونےکی وجہ سےکراچی کےنجی ہسپتال میں منتقل کردیاگیا۔ ذرائع پی پی پی کےمطابق ...وزیراعظم شہبازشریف کاصدرمملکت سےٹیلفونک رابطہ
اپریل 1, 20251270وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےٹیلیفونک رابطہ کر کےخیریت دریافت کی اورجلد صحت یابی کےلئےدعاکی۔ صدرمملکت آصف زرداری سےوزیراعظم ...حکومتی وسائل پرپہلاحق بچوں کا،میرسےلئےسب اپنےبچوں جیسےہیں،مریم نواز
اپریل 1, 20251340وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ حکومت کےوسائل پرپہلاحق بچوں کاہے ،میرےلئےسب اپنےبچوں جیسےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ چلڈرن ...میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف
اپریل 1, 20251170طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف کروادیا گیا ۔ پنجاب ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















