تازہ ترین
اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کیلئےامن اورخوشیاں لائے،چیف جسٹس
مارچ 31, 20251620چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کےلئےامن ،خوشحالی اورخوشیاں لائے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاعیدالفطرکی ...شوال کاچاندنظرآگیا،کل ملک بھرمیں عیدالفطرمنائی جائےگی
مارچ 30, 20251940شوال المکرم کاچاند نظرآگیاکل پاکستان بھرمیں عیدالفطرملی جوش وجذبے کےساتھ منائی جائےگی۔ مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر ...صدر،وزیراعظم کہاں عیدالفطرکی نمازاداکرینگے؟تفصیلات سامنےآگئیں
مارچ 30, 20251260صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کہاں نماز عیدالفطر ادا کریں گے،تفصیلات سامنےآگئیں۔ وزیراعظم شہبازشریف عیدالفطرکی نمازماڈل ٹاؤن لاہورمیں اداکریں ...یہ دن ہمیں شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتا ہے، وزیراعظم
مارچ 30, 20251360وزیراعظم شہبازرشریف نے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں خوشی، شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتاہے۔ عیدالفطرکےموقع پرقوم کےنام اپنےپیغام میں وزیراعظم ...وزیراعلیٰ کا بڑااقدام:عیدپرزائدکرایہ وصول کرنیوالوں کیخلاف ایکشن کاحکم
مارچ 29, 20251570وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر مقرر کرایہ سےزائدوصول کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا حکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...ایف بی آرکوبڑےپیمانےپرٹیکس شارٹ فال کاسامنا
مارچ 29, 20251730فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کومارچ میں100ارب روپے سے زائد ٹیکس شارٹ فال کاسامنا ہے۔ ذرائع کےمطابق 1220ارب ہدف کےمقابلے1100ارب روپےعبوری ...میانمارمیں خوفناک زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی
مارچ 29, 20251590میانمارمیں خوفناک زلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق جمعےکےروزمیانمار میں آنے ...بھارت اقلیتوں کےتحفظ اوربہبودکویقینی بنانےکیلئےٹھوس اقدامات کرے،پاکستان
مارچ 29, 20251510ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت اقلیتوں کےتحفظ،سلامتی اوربہبودکویقینی بنانے کےلئےٹھوس اقدامات کرے۔ بھارتی وزارت خارجہ کےبیانات پرترجمان ...ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ،سول وعسکری قیادت کی بڑی بیٹھک
مارچ 28, 20251460وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں سول وعسکری قیادت نے ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ ...عمران خان کی بچوں سےفون پرگفتگو کی درخوستیں منظور
مارچ 28, 20251620بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















