تازہ ترین
وزیراعظم نےپیپلزپارٹی کیساتھ مذاکرات کیلئےکمیٹی تشکیل دیدی
نومبر 23, 20242340وزیراعظم شہبارشریف نےاتحادی جماعت پیپلزپارٹی سےمذاکرات کےلئے کمیٹی تشکیل دےدی۔ ذرائع کےمطابق کمیٹی میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع خواجہ آصف، ...وزیرداخلہ کابیرسٹرگوہرسےٹیلیفونک رابطہ،عدالتی حکم سےآگاہ کردیا
نومبر 23, 20241410پی ٹی آئی کااحتجاج،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرسےٹیلفونک رابطہ کرکےعدالت کےحکم سےآگاہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق وزیرداخلہ ...پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کےاہم اجلاس کااعلامیہ جاری
نومبر 23, 20241770تحریک انصاف نےسیاسی کمیٹی کےرات گئےہونےوالےاہم اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق تحریک انصاف نے24نومبرکی احتجاج کی کال واپس نہ ...24نومبرکی فائنل کال:راستوں کی بندش پرپی ٹی آئی کاپلان بی سامنےآگیا
نومبر 23, 20241270پی ٹی آئی کی 24نومبر کواحتجاج کی فائنل کال، راستوں کی بندش پرپی ٹی آئی کاپلان بی آگیا۔ عمران خان ...دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
نومبر 22, 20241890آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ...عمران خان سےپارٹی ر ہنماؤں کی ملاقات نہ کرانےپرسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی
نومبر 22, 20241830عدالتی حکم کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ نےغیرمشروط معافی مانگ لی۔ ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری
نومبر 22, 20241660توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےضمانتی مچلکے منظور ہونے پر رہائی کی ر وبکارجاری کردی گئی۔ ...عمران خان کومدینہ کی سرزمین پرننگےپاؤں جانے کی سزادی جارہی ہے،بشریٰ بی بی
نومبر 22, 20241870بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےکہاہےکہ عمران خان کو مدینہ کی پاک سر زمین پر ننگے پاؤں ...احتجاج پراکسانےکےکیس میں بانی پی ٹی آئی کا5روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
نومبر 21, 2024124028ستمبرکواحتجاج پراکسانےکےکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کا5روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیاگیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی عدالت کےجج نےاڈیالہ جیل ...کراچی:دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کےتسلسل میں نشان پاکستان شوکاانعقاد
نومبر 21, 20241040کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کےتسلسل میں نشان پاکستان شوکا انعقاد کیاجائےگا۔ تینوں مسلح افواج اپنے جنگی اثاثوں کے ساتھ شریک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















