تازہ ترین
سموگ کی روک تھام کیلئے لاہورمیں گرین لاک ڈاؤن کافیصلہ
اکتوبر 31, 20241720سموگ کی روک تھام کےلئے حکومت ایکشن میں آگئی،لاہورکےمختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیا۔جس پرعملدرآمدکاآغازہوگیا۔ چنددنوں سےلاہورآلودگی ...اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کاردعمل تکلیف دہ ہوگا،امریکی میڈیا
اکتوبر 31, 20242390امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اسرائیلی جارحیت کےخلاف اسلامی جمہوریہ ایران کاردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق امریکی ...وزیراعظم کی یقین دہانی کےبعد چینی سفیر کا بیان حیران کن ،ترجمان دفترخارجہ
اکتوبر 31, 20242000ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب کویقین دہانی کےبعدپاکستان میں چینی سفیرکابیان حیران ...سپریم کورٹ میں ججزتعدادبڑھانےکامعاملہ:بل ایوان میں جمعہ کوپیش کیاجائےگا
اکتوبر 29, 20242050سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادمیں اضافہ کابل جمعہ کوایوان زیریں میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ میں ...پی ٹی آئی نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ چیلنج کردیا
اکتوبر 29, 20241800تحریک انصاف نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم ...وزیراعلیٰ علی امین کی وفاق اورپنجاب حکومت کوبڑی وارننگ
اکتوبر 29, 20241240وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےوفاق اورپنجاب حکومت کووارننگ دیتےہوئےکہاکہ اگربانی پی ٹی آئی عمران خان کی کوئی شکایت آئی تو پورے ...کارسرکارمیں مداخلت:ایمان مزاری کاشوہرسمیت 3روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
اکتوبر 29, 20241210انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے روٹ کے دوران کار سرکار میں مداخلت کےکیس میں ایمان مزاری اورشوہرہادی علی کاتین روزہ جسمانی ...نیومری پتریاٹہ کیبل کار کو تزئین ِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
اکتوبر 29, 20242680نیومری جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری، پتریاٹہ کیبل کار کو تزئین ِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پتریاٹہ ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس کااعلامیہ جاری
اکتوبر 28, 20241640چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس منعقدہوا،جس کا اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ جسٹس منصور ...پاکستان،روس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے،چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل
اکتوبر 28, 20241150چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکونےکہاہےکہ پاکستان اورروس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ سینیٹ اجلاس سےاظہارخیال کرتےہوئےچیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکوکاکہناتھاکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















