تازہ ترین
پیرس اولمپکس میں چین11گولڈمیڈلزکیساتھ پہلےنمبرپر
اگست 2, 20242350پیرس اولمپکس کےمقابلوں کےچھٹےدن چین مزیددوگولڈمیڈل لےاڑا،جس کےبعدچین کےمیڈلوں کی تعدادگیارہ ہوگئی ہیں۔ پیرس اولمپکس میں چین کی بادشاہی قائم ...پاکستان نےآئی ایم ایف کو3ارب سےزائدسوداداکردیا
اگست 1, 20242290پاکستان نےآئی ایم ایف کو3ارب60کروڑڈالرسےزائدسوداداکردیا۔دستاویزجاری کردی گئی۔ دستاویزکےمطابق یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 1004 ارب روپے سے زائد بنتی ہے،30 ...وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتےکی تعطیل ختم،نوٹیفکیشن جاری
اگست 1, 20242100حکومت نےوفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتےکی تعطیل ختم کرنےکااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے تمام ...ایکس(ٹویٹر)پرپابندی:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
اگست 1, 20243370لاہور ہائیکورٹ نے ایکس سابق(ٹویٹر) پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ جسٹس انوار حسین ...الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024کثرت رائےسےمنظور
جولائی 31, 20242290قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ...عظمیٰ بخاری کی ویڈیو کامعاملہ:ایف آئی اےکابڑافیصلہ
جولائی 31, 20241910وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےمعاملےپرایف آئی اےنےتحقیقات کادائرہ کاروسیع کردیا۔ ایف آئی اے حکام کاکہناہےکہ ایف آئی اے ...مہنگائی کےخاتمےکامشن:وزیراعلیٰ ان ایکشن
جولائی 31, 20242110مہنگائی کےخاتمےکےلئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسرگرم،ایک ہی ہفتےمیں دوسری باراجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں چکن اور دودھ کے نرخ میں مصنوعی ...دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ رول اوورہونےکاامکان
جولائی 31, 20242290دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ موجودہ ٹرم اینڈکنڈیشن پررول اوورکرنےکےلئےکوشش جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے ایکسٹرنل فنانسنگ ارینجمنٹ ...انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
جولائی 31, 20242290کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرمہنگاجبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ...اسماعیل ہنیہ نے اپنا پورا خاندان نچھاور کر دیا،حافظ نعیم
جولائی 31, 20241400امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ نےاپناپوراخاندان نچھاورکردیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم کاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ آج ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















