تازہ ترین
مظفرآباد:زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
اگست 20, 20242720مظفرآباداورگردونواح میں اعلیٰ الصبح زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ...فیض حمیدکاڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لے جانے کیلئے ہے ،بانی پی ٹی آئی
اگست 19, 20242820بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکاسارا ڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لےجانےکےلئے کیاجارہاہے۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں ...ڈاکٹریونس کابنگلہ دیش میں الیکشن کےحوالےسےبڑااعلان
اگست 19, 20242050بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ ڈاکٹرمحمدیونس نےملک میں بڑے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر ...آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااگست تک کاکیلنڈرجاری
اگست 19, 20241480عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکااگست تک کےاجلاس کاکیلنڈرجاری،پاکستان کاایجنڈاشامل نہیں۔ 28 اگست کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ ...پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت
اگست 17, 20243110پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سابق وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر ...5سالہ معاشی پلان:تمام وزارتوں کوہدایات جاری
اگست 17, 20242580پانچ سالہ معاشی پلان کےاہم اہداف پرتمام وازرتوں کو دیے گے اہداف کے لئے فائنل ڈرافٹ تیارکرنےکی ہدایات جاری ۔ ...منکی پاکس:محکمہ صحت نےمریضوں کیلئے6ہسپتالوں کومختص کردیا
اگست 17, 20242800محکمہ صحت پنجاب نےچھ ہسپتالوں کومنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص کردیا۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات ...اویس یونس پی ٹی آئی لاہورکےجنرل سیکرٹری مقرر
اگست 17, 20244090اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اویس یونس کی تقرری کا ...بارشوں کی پیشگوئی:محکمہ موسمیات نےایڈوائزری جاری کردی
اگست 16, 2024323016سے20اگست تک ملک کے مختلف مقامات پر موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کےپیش نظرمحکمہ موسمیات نےایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ ...تھائی لینڈ:کم عمرترین وزیراعظم منتخب
اگست 16, 20241590تھائی لینڈمیں سابق وزیراعظم تھاکسن کی بیٹی پیٹونگٹرن شیناواتراکم عمرترین وزیر اعظم منتخب ہوگئیں۔ رواں سال دنیابھر میں انتخابات کاسال ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















