تازہ ترین
آئینی ترامیم کوغیرقانونی سمجھتےہیں، کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے،بیرسٹرگوہر
اکتوبر 22, 20243070چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آئینی ترامیم کےتمام پراسس کوغیرقانونی سمجھتےہیں، ہم اس پراسس کا حصہ نہیں بنیں گے،کمیٹی کے بائیکاٹ ...26ویں آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج،کالعدم قراردینےکی استدعا
اکتوبر 22, 2024200026ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا،درخواست میں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردینےکی استدعاکی گئی ہے۔ شہری محمدانس نے وکیل ...پنجاب حکومت کابڑااقدام، دفعہ 144کےنفاذکااختیارڈپٹی کمشنرکو دیدیا
اکتوبر 21, 20241670پنجاب حکومت نےصوبےمیں 30دن تک کےلئےدفعہ 144کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرکودےدیا۔ پنجاب اسمبلی سےمسودہ قانون کی منظوری کےبعدگزٹ نوٹیفکیشن ...پاکستان کافنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ
اکتوبر 21, 20242130پاکستان نے دو ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کےلئے عالمی مالیت ادارے(آئی ایم ایف) سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اورورلڈ ...پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس،عدالت نےنظرثانی درخواست مستردکردی
اکتوبر 21, 20241980سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کی انٹراپارٹی کیس کی نظرثانی درخواست کومتفقہ طورپرمستردکردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین ...26ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سےمنظور
اکتوبر 21, 20241730سینیٹ کےبعد26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سےبھی منظورہوگئی،حکومت ایوان زیریں میں اکثریت ثابت کرنےمیں کامیاب ہوگئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی ...آئینی ترمیم کامعاملہ:وزیراعظم کی صدرمملکت سےملاقات
اکتوبر 19, 20242950آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نے صدرمملکت آصف علی زرداری کےساتھ ملاقات کی ۔ ملاقات ایوان صدرمیں ہوئی ،ملاقات ...لاہور:فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کیلئےمصنوعی بارش کرنےکافیصلہ
اکتوبر 19, 20242940لاہورمیں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کےلئے مصنوعی بارش کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق لاہورشہرمیں فضائی آلودگی اوراسموگ ...آئینی ترمیم پرمشاورت تیز:بلاول کی وزیراعظم اورمولاناسےملاقاتیں
اکتوبر 19, 20241990آئینی ترمیم پرمشاورت کاعمل تیزہوگیاچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی وزیراعظم شہبازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقاتیں ہوئیں۔ 26ویں آئینی ...اڈیالہ جیل میں ملاقات پرپابندی میں 2دن کی توسیع
اکتوبر 19, 20241630اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی میں دودن کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















