تازہ ترین
سابق وزیراعظم خاقان عباسی کوعدالت سےریلیف مل گیا
اگست 12, 20241760عدالت نےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان ...صارفین ہوجائےہوشیار:پی ٹی اےکاموبائل سمزبلاک کرنےکافیصلہ
اگست 12, 20242470صارفین کی مشکلات میں اضافہ، پی ٹی اےنےمنسوخ شدہ شناختی کارڈ پر سمز کی بلاکنگ فیصلہ کرلیا،منسوخ شدہ شناختی کارڈپر ...پیرس اولمپکس اختتام پذیر:امریکابازی لےگیا
اگست 12, 20242720پیرس اولمپکس 2024میں امریکانےگیمزکامیلہ لوٹ لیا،اختتامی تقریب میں فنکاروں نےاپنےفن کامظاہرہ کیا جبکہ آتش بازی کے شاندار مظاہرے نے سماں ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے
اگست 10, 20242220رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیرحراست ملزم شہریار کے والد سجاد نے ڈاکٹر ...برازیل:مسافرطیارگرکرتباہ:حادثےمیں 62افرادہلاک
اگست 10, 20242230برازیل میں مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملہ سمیت تمام62افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق طیارے کوحادثہ اُس وقت پیش آیاجب طیارہ برازیل کی ...گورنرسندھ کی تبدیلی:ایم کیوایم نےافواہیں قراردیدیا
اگست 10, 20241460وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ کراچی کےبعدگورنرسندھ کی تبدیلی کی خبریں گردش کرنےلگی تھیں،جس پرایم کیوایم نےردعمل دیتےہوئےان خبروں کو ایک بار ...ارشدندیم پرانعامات کی برسات:کیاکیاملےگا؟تفصیل جانیے
اگست 10, 20244280پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں تاریخ رقم کرنےوالےارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہےقومی ہیروکوکیاکیاملےگا،فہرست سامنےآگئی۔ پیرس اولمپکس میں ...پی ٹی آئی کولاہورمیں جلسےکی اجازت مل گئی
اگست 9, 20242290تحریک انصاف کولاہورمیں جلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ تحریک انصاف کی 14اگست کوجلسہ کرنےکی اجازت سےمتعلق دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ ...ارشدندیم کی کامیابی:شوبزشخصیات بھی خوشی سےجھوم اٹھیں
اگست 9, 20243420پیرس اولمپکس کےجیولین تھروکےفائنل میں پاکستان کےارشدندیم نےتاریخ رقم کردی جس پرشوبزشخصیات بھی جھوم اٹھیں۔ پیرس اولمپکس میں سنسنی خیزمقابلوں ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
اگست 9, 20241940ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















