تازہ ترین
یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نےپی آئی اےفلائٹ آپریشن پرپابندی اٹھالی
نومبر 30, 20241010یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)فلائٹ آپریشن سےپابندی اٹھالی۔ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی ایاسا ...پی ٹی آئی احتجاج:پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے
نومبر 30, 20242090تحریک انصاف کےاحتجاج میں ناکامی پرپی ٹی آ ئی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ...پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،وزیراعظم
نومبر 29, 20241130وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،کیاپاکستان کواس فتنےکےحوالےکیاجاسکتاہے؟ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن امان کےحوالے ...چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا
نومبر 29, 20241280چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس6دسمبرکوسپریم کورٹ میں4بجےبلایاگیاہے،اجلاس میں جسٹس شاہدبلال کوآئینی بینچ ...عالمی برادری فلسطین میں مظالم روکنےکیلئےفیصلہ کن کارروائی کرے،صدرو وزیراعظم
نومبر 29, 2024940صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ عالمی برادری فلسطین میں مظالم روکنےکےلئےفیصلہ کن کارروائی کرے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری ...پاکستان فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتاہے،ترجمان دفترخارجہ
نومبر 29, 20241270ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتاہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز ...وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی
نومبر 28, 2024890وفاقی کابینہ اجلاس میں خیبرپختونخوامیں گورنرراج لگانےکامعاملہ زیرغورآیاجس پراکثریت ممبران نےحمایت کردی۔ حکومتی ذرائع کاکہناہے خیبرپختونخوامیں گورنرراج کےنفاذ سےمتعلق وزیرقانون اور ...پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردیے
نومبر 28, 20241450عدالتی حکم کےباوجودتحریک انصاف کےاحتجاج کرنےپراسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ،سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی ...190ملین پاؤنڈزریفرنس:بشریٰ بی بی کےناقابل ضمانت وارنٹ برقرار
نومبر 28, 2024920190ملین پاؤنڈزریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےعدم پیشی پرناقابل ضمانت وارنٹ برقرارہیں۔ ...حج اخراجات کی مراحل میں وصولی، درخواستوں میں ریکارڈاضافہ
نومبر 28, 2024590حج اخراجات کی مراحل میں وصولی کی وجہ سےحج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ ہواہے،پہلے10دنوں میں 29ہزار195حج درخواستیں موصول ہوگئیں۔ دستاویزکےمطابق سرکاری ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©