تازہ ترین
امریکا،اسرائیل کےایران پرحملےکےبعدبدلتی صورتحال
مارچ 6, 20261350امریکااوراسرائیل کےمشترکہ طورپرایران پرحملےکےبعدخطےمیں بدلتی صورتحال کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کےمطابق 28 فروری 2026 سے شروع ہونے والے امریکا ...ہمارےپاس ایران پرحملہ کرنےکےسواکوئی چارہ نہیں تھا،امریکا
مارچ 6, 20261090امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہمارےپاس ایران پر حملےکےسواکوئی چارہ نہیں تھا،پاسداران انقلاب نےہتھیارنہ ڈالےتومارےجائیں گے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ہم ...پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کاخدشہ:حکومت کاورک فراہم ہوم منصوبہ تیار
مارچ 6, 20261920وفاقی حکومت نےامریکااورایران جنگ کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات اورآرایل این جی کی قلت کے خدشہ کےپیش نظرمرحلہ وارتوانائی کی ...پنجاب میں بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
مارچ 5, 20261780پنجاب حکومت نے بیوگان اور یتیم بچوں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت اہم ...توشہ خانہ ٹو کیس: اپیلوں پر اعتراضات کے بعداسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایات جاری
مارچ 5, 20261340توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں پرآفس اعتراضات پراسلام آباد ہائیکورٹ نےاہم ہدایت جاری ...اگر حملہ نہ کرتے تو ایران جلد ایٹم بم بنا لیتا،صدر ٹرمپ کا دعویٰ
مارچ 5, 20261950امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ اگرحملہ نہ کرتےتوایران جلدایٹم بم بنالیتا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ جنگ میں ہم ...افغان سرزمین کاپاکستان کیخلاف دہشتگردی میں استعمال ناقابل قبول ہے، فیلڈمارشل
مارچ 5, 20261630فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ افغان سرزمین کا فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں ...650امریکی فوجی ہلاک اورزخمی ہوچکےہیں،ایرانی فوج کادعویٰ
مارچ 4, 20261450ایرانی فوج نےدعویٰ کیاہےکہ امریکااوراسرائیل کےحملےکےجواب میں ایران کی جانب سے جاری کارروائیوں میں 650امریکی فوجی ہلاک اورزخمی ہوچکےہیں۔ ایرانی ...اسرائیلی میڈیاکادعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، ایران کی تردید
مارچ 4, 20262210اسرائیلی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کےنئے سپریم لیڈر منتخب ہوگئےہیں جبکہ ایران ...افغان طالبان کی جارحیت:پاک فوج کابگرام ایئربیس پرحملہ،ہینگر،ویئرہاؤس تباہ
مارچ 4, 2026950آپریشن غضب للحق جاری،افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج نےافغانستان کی بگرام ایئربیس پرحملہ کیاجس کےنتیجےمیں 1ہینگراوردوویئرہاؤس تباہ ہوگئے۔ تفصیلات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















