تازہ ترین
سب ٹھیک ہےچیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں،فیلڈمارشل
دسمبر 5, 2025990فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ سب ٹھیک ہےچیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکاایوان صدرمیں صحافیوں سےغیررسمی گفتگوکرتے ہوئے کہناتھاکہ ...وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’ویسٹ ٹوویلیو‘‘پراجیکٹ کیلئےپلان طلب کرلیا
دسمبر 4, 20251970وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’’ویسٹ ٹوویلیو‘‘پراجیکٹ کیلئےجنوری تک پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے ...بچوں کی ٹانگیں زمین پرنہیں لگتیں والدین موٹرسائیکل دے دیتے ہیں،چیف جسٹس
دسمبر 4, 20251940موٹروہیکل آرڈیننس میں ترمیم کیخلاف درخواست پرریمارکس دیتےہوئے چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہاکہ بچوں کی ٹانگیں زمین پرنہیں لگتیں ...کرغزستان کےصدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد:گارڈآف آنرپیش کیاگیا
دسمبر 4, 20251180کرغزستان کےصدرصادرژاپاروف کی وزیراعظم ہاؤس آمدکےموقع پرگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ کرغزستان کےصدرصادرژاپاروف پہلےسرکاری دورےپرپاکستان آئے ہیں،وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف ...نیپاچورنگی حادثہ: مرتضیٰ وہاب نے جاں بحق بچے کے اہل خانہ سے معذرت کرلی
دسمبر 4, 20251400میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نےنیپاچورنگی حادثےمیں جاں بحق ہونے والے ننھے ابراہیم کےاہلخانہ سے معذرت کرلی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ...حکومت کی طرف سےمنظورکردہ قومی ٹیرف پالیسی انقلابی قدم ہے،وزیراعظم
دسمبر 3, 20252040وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سےمنظورکردہ قومی ٹیرف پالیسی انقلابی قدم ہے،حالیہ قومی ٹیرف پالیسی ...وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈبرائےامام مسجدکی منظوری دیدی
دسمبر 3, 20252010وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےاعزازیہ کارڈبرائےامام مسجدکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلیےگئے،اجلاس میں ...آئیں ایساپاکستان قائم کریں جوہرفردکیلئےقابل رسائی اورشمولیت کاحامل ہو، صدر مملکت
دسمبر 3, 20251640صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ آئیں ایساپاکستان قائم کریں جوہرفردکیلئےقابل رسائی اورشمولیت کاحامل ہو۔ خصوصی افرادکےعالمی دن پراپنےپیغام میں صدرمملکت ...دنیامیں سلگتےتنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں،اسحاق ڈار
دسمبر 3, 20251830نائب وزیراعظم ووزیرخا رجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ دنیامیں سلگتےتنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی اس وقت بہت بڑاچیلنج ہے۔ ...ڈسکورپاکستان اور پی ٹی ڈی سی کے اشتراک سے’’ نیشنل ٹورازم ایوراڈز 2025 کی تقریب ...
دسمبر 2, 20251940ڈسکور پاکستان کے زیراہتمام پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک اور لاہور آرگینک ویلیج کے تعاون سےسیکنڈ’’ نیشنل ٹورازم ایوراڈز ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















