تازہ ترین
صوبوں کےدرمیان اتفاق رائےپاکستان کی مضبوطی کی بنیادہے،وزیراعظم
اکتوبر 25, 2025740وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صوبوں کےدرمیان اتفاق رائےپاکستان کی مضبوطی کی بنیادہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل وررکشاپ بلوچستان کےشرکاسےخطاب کرتے ہوئے کہنا ...صدرزرداری نومبرکےپہلےہفتےمیں قطرکادورہ کرینگے
اکتوبر 25, 20251220صدرمملکت آصف علی زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں قطرکاسرکاری دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کےمطابق صدر آصف زرداری جلد ...پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کےجدیددورکاآغازہوچکاہے،مریم نواز
اکتوبر 24, 20251050وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کے جدید دور کا آغاز ہوچکا ہے۔ ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےکےموقع پراپنےپیغام میں ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی عدم پیشی،عدالت نےاداروں کوحکم جاری کردیا
اکتوبر 24, 2025163026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی عدم پیشی پرعدالت نےاظہاربرہمی کرتےہوئےاداروں کوحکم جاری کردیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی ...اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا،امریکاکی انتباہ
اکتوبر 24, 20251130امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاہوم لینڈسیکیورٹی ...وزیراعظم کاصنعتوں اورکسانوں کیلئےبجلی پیکج کااعلان
اکتوبر 23, 2025740وزیراعظم شہبازشریف نےصنعتوں اورکسانوں کیلئےبجلی پیکج کااعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین اور کاروباری ...ضمنی انتخابات:مسلم لیگ نے 6 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیے
اکتوبر 23, 20251710ضمنی انتخابات کےلئےحکمران جماعت مسلم لیگ(ن)نے 6 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ ...لوگ پیسہ بینکوں میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگائیں،جسٹس امین الدین خان
اکتوبر 23, 2025900سپرٹیکس کیس میں جسٹس امین الدین خان نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ لوگ پیسہ بینکوں میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگائیں۔ ...وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
اکتوبر 23, 20251660وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج شام کوطلب کرلیا،اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری ہو گی ۔ ذرائع کےمطابق ...سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کیلئے ججز جوڈیشل کمیشن نامزد کرے گا، جسٹس عائشہ ملک
اکتوبر 22, 2025161026ویں آئینی ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئے جسٹس عائشہ ملک نےکہاکہ یہ آرٹیکل کہتا ہے کہ سپریم کورٹ کے آئینی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















