تازہ ترین
پاکستان اوربھارت میں امن کیلئے بلاول بھٹو نےتجویزدیدی
جون 5, 2025590چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےپاکستان اوربھارت کےدرمیان امن کےلئے تجویزدیتے ہوئے کہا کہ دیرپاجنگ بندی کےلئےمسئلہ کشمیراورآبی معاہدےکاحل ہوناضروری ہے۔ ...190ملین پاؤنڈکیس:نیب نےعدالت سےمہلت مانگ لی
جون 5, 2025680بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےعدالت سے مہلت مانگ لی۔ ...وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ
جون 5, 2025530وزیراعظم شہبازشریف محمدبن سلمان کی دعوت پردوروزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ دورہ سعودی عرب کےدوران وزیراعظم شہبازشریف حالیہ پاک ...نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کامعاملہ:وزیراعظم کاعمرایوب کوخط
جون 4, 2025470نئے چیف الیکشن کمشنر کےتقرر کا مرحلہ آن پہنچا، وزیراعظم نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کو مشاورت کیلئے مدعو کرلیا۔ ...لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی روح پرور صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج کاآغاز
جون 4, 20251210لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی روح پرور صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج 1446ھ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ منیٰ میں دنیا کی ...آئی ایم ایف کاوفاقی ،صوبائی بجٹ میں طےشدہ شرائط پر عملدر آمد کا مطالبہ
جون 4, 2025780بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےوفاقی اورصوبائی بجٹ میں طےشدہ شرائط پرعملدرآمدکامطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) ...بھارت کوحملےکاشوق ہےتوہم بھی پوری طرح تیارہیں،بلاول بھٹو
جون 4, 2025400سربراہ پاکستان سفارتی مشن بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت کوحملےکاشوق ہےتوہم بھی پوری طرح تیارہیں۔ سربراہ پاکستان سفارتی مشن بلاول بھٹوزرداری ...پی ٹی آئی میں بڑی تبدیلی،بیرسٹرگوہرکی چیئرمین شپ خطرےمیں
جون 3, 2025570تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی ،بیرسٹرگوہرکی چیئرمین شپ خطرےمیں پڑھ گئی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان پارٹی کے پیٹرن ان ...بھارت سےتنازع میں پاکستان نےکہیں سےکوئی مددنہیں لی،جنرل ساحرشمشاد
جون 3, 20251240چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحرشمشادمرزانےکہاہےکہ بھارت سےتنازع میں پاکستان نے اپنےوسائل پرانحصارکیا،کہیں سےکوئی مددنہیں حاصل کی گئی۔ چیئرمین ...بھارت پاکستان کےاندردہشتگردی کی سرپرستی کررہاہے،بلاول بھٹو
جون 3, 2025890چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت پاکستان کے اندر دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے،امن کاراستہ صرف مکالمے اور سفارتکاری سےممکن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















