تازہ ترین
بھارت سےتنازع میں پاکستان نےکہیں سےکوئی مددنہیں لی،جنرل ساحرشمشاد
جون 3, 20251240چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحرشمشادمرزانےکہاہےکہ بھارت سےتنازع میں پاکستان نے اپنےوسائل پرانحصارکیا،کہیں سےکوئی مددنہیں حاصل کی گئی۔ چیئرمین ...بھارت پاکستان کےاندردہشتگردی کی سرپرستی کررہاہے،بلاول بھٹو
جون 3, 2025890چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت پاکستان کے اندر دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے،امن کاراستہ صرف مکالمے اور سفارتکاری سےممکن ...ہماری معاشی خودانحصاری کادارمدارسستی بجلی اورزراعت پر ہے، وزیراعظم
جون 3, 2025660وزیراعظم شہبازشر یف نے کہا ہے کہ ہماری معاشی خودانحصاری کادارمدارسستی بجلی اورزراعت پرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت دیامربھاشاڈیم اوردیگرآبی ...کراچی :زلزلے سے ملیر جیل کی دیوار میں دراڑ ،متعددقیدی فرار
جون 3, 2025730کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل سے 200 سے زائد قیدی دیوار توڑ کر فرار ہوگئے جن ...کرپشن کےخاتمےکیلئےتمام ادارےانتھک محنت کررہے ہیں، وزیراعظم
جون 2, 20251170وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ کرپشن کےخاتمےکیلئےتمام ادارے انتھک محنت کر رہے ہیں ،حالیہ مثبت معاشی اشاریےحکومتی پالیسیوں کی درست سمت کامنہ ...190ملین پاؤنڈکیس،نیب نےپیروی کیلئےٹیم تشکیل دیدی
جون 2, 2025540بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےپیروی کیلئے ٹیم تشکیل دےدی۔ ...آئندہ مالی سال بجٹ میں وفاق ،صوبوں کیلئےسالانہ ترقیاتی پروگرام تیار
جون 2, 20252220آئندہ مالی سال2025-26 کےبجٹ میں وفاق اورصوبوں کیلئےسالانہ ترقیاتی پروگرام تیارکرلیاگیا ،اگلے بجٹ کیلئےمعاشی اہداف مقرر کرنے کیلئے سفارشات بھی ...پاکستان کوایٹمی قوت بنایا،لوگ کام کوووٹ دیتےہیں،نوازشریف
جون 2, 2025580سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کوایٹمی قوت بنایا،لوگ کام کوووٹ دیتے ہیں۔ ...’’ بھارتی آب جارحیت کے نتائج بھیانک ہونگے‘‘فیلڈ مارشل عاصم منیر
مئی 31, 2025450’’ بھارتی آب جارحیت کے نتائج بھیانک ہوں گے‘‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کو پھر یاددہانی کرادی ۔ ...توشہ خانہ ٹوریفرنس: آج بھی گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے
مئی 31, 2025740توشہ خانہ ٹوریفرنس میں آج بھی گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے ۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















