تازہ ترین
وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کا2روزہ دورہ مکمل کرکےتہران روانہ
مئی 26, 2025630وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کا2روزہ دورہ مکمل کرکےتہران کیلئےروانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف ایران کےدورےکےدوران ایرانی اعلیٰ قیادت سےملاقات کریں گے۔ استنبول ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزکوشکست،قلندرزتیسری مرتبہ فاتح بن گئے
مئی 26, 2025530پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےفائنل میچ میں لاہورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوسنسنی خیزمقابلے کےبعد6وکٹوں سےشکست دےکرتیسری بارفتح اپنےنام کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...حالیہ پاک بھارت کشیدگی،اللہ کاشکرہے، ہمیں تاریخی فتح حاصل ہوئی، عطاتارڑ
مئی 24, 2025790وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی ، اللہ کاشکرہے، ہمیں تاریخی فتح حاصل ہوئی۔ کراچی میں وفاقی ...پاکستانی خواتین باصلاحیت،مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہی ہیں، صدرمملکت
مئی 24, 2025540صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاکہ پاکستانی خواتین باصلاحیت اورمختلف شعبوں میں خدمات انجام دےرہی ہیں۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے ...ہرجانہ دعویٰ: پانامہ کیس میرےخلاف نہیں تھافیصلےکامجھےپتہ نہیں، وزیراعظم
مئی 24, 2025620ہرجانہ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف نےویڈیولنک کےذریعےاپنےجواب میں کہاکے پانامہ کیس میرےخلاف نہیں تھافیصلےکامجھےپتہ نہیں ہے۔ لاہورکی سیشن عدالت کےجج ...پوری دنیادیکھ رہی ہے،دہشتگرد کون ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
مئی 23, 20251070ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پوری دنیادیکھ رہی ہے،دہشتگرد کون ہے،بھارت خطے میں ...حالیہ پاک بھارت کشیدگی ،وزیراعظم آئندہ ہفتےایران کادورہ کرینگے
مئی 23, 2025380حالیہ پاک بھارت کشیدگی ،وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ ایران کی تیاریاں ...ایک سے دوسری ہائیکورٹ میں جج کا تبادلہ کا اسٹیٹس برابر ہوتا ہے، آئینی ...
مئی 23, 2025470ججزٹرانسفرزکیس میں جسٹس محمد علی مظہرنےریمارکس دئیےکہ ایک ہائیکورٹ سے دوسری ہائیکورٹ میں جج کا تبادلہ کا اسٹیٹس برابر ہوتا ...شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائےگا، کورکمانڈرزکانفرنس کا عزم
مئی 23, 2025740کورکمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیاکہ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائےگا، پاکستان کے عوام کا تحفظ ...جنگ میں سپہ سالارکی دانشمندانہ لیڈرشپ کی وجہ سےکامیابی ملی ،وزیراعظم
مئی 22, 2025520وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جنگ میں سپہ سالارکی دانشمندانہ لیڈرشپ کی وجہ سےکامیابی ملی۔ مظفرآبادمیں بھارتی جارحیت میں شہداکےلواحقین میں امدادی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















