پاکستان
دنیابھرمیں آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دوسرےنمبرپر
شہرمیں فضائی آلودگی کےڈھیرے،دنیابھرمیں لاہورآج بھی دوسرے نمبر موجود ہے،شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 305 ریکارڈ کیا گیا۔ دنیابھرمیں آلودہ ترین شہروں ...بشریٰ بی بی نےبانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبرکھوددی،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نےعمران خان کی سیاسی قبرکھوددی۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ بتادیاتھاکہ ...شہیدرینجرزاہلکاروں کی نمازجناز ہ اداکردی گئی
گزشتہ رات شہیدہونےوالےرینجرزاہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں اداکردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق نمازجنازہ میں آرمی چیف ...بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں۔ اسلام آبادمیں ...جناح ہاؤس حملہ کیس:عمرایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع
جناح ہاؤس حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی عبوری ضمانت میں 7دسمبرتک توسیع ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی ...وزیراعظم سےبیلاروس کےصدرکی ملاقات،تجارت اورسرمایہ کاری پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف کےساتھ بیلاروس کےصدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےتجارت،سرمایہ کاری ،دفاعی تعاون اورعلاقائی مسائل سمیت ...آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں ...پی ٹی آئی کااحتجاج:4رینجرزاہلکارشہید،اسلام آبادمیں فوج طلب،گولی مارنے کا حکم
تحریک انصاف کےاحتجاج میں شامل شرپسندعناصرنےسرنگرہائی وےپررینجر ز اہلکاروں پرگاڑی چڑھا دی جس سےرینجرزکے4جوان شہیدجبکہ 5زخمی اور پولیس کے2اہلکارزخمی ہوگئے۔کسی بھی ناخوشگوارواقع ...کےپی میں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں،امیرمقام
وفاقی وزیر امیرمقام نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں۔پی ٹی آئی والے کوئی آئینی راستہ ڈھونڈہی نہیں رہےہیں۔ اپنےایک بیان میں وفاقی ...بچوں کی موجیں،پنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری
بچوں کی موجیں،سیکرٹری سکولزنےپنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری کردیا۔ سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو کاکہناتھاکہ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں موسم ...



















