پاکستان
موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے،امین الحق
وفاقی وزیرامین الحق نےکہاہےکہ موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز ...دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے۔ دیوالی کےموقع پرہندوبرادری کومبارکباددیتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دیوالی کے ...دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج دوسرانمبر
دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج دوسرےنمبرپرموجودہے۔ دن بدن فضائی آلودگی میں اضافہ ہورہاہےجس کےباعث لاہورشہرمیں سموگ کےڈھیرےرہتےہیں،جس سےشہرمیں مختلف قسم کی بیماریاں ...آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےکہاہےکہ آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کاکہناتھاکہ ہم تعلیمی اداروں کوآبادکریں گے، دہشتگردوں ...مستونگ:بم دھماکہ،سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ،متعددزخمی
مستونگ میں بم دھماکہ کےنتیجےمیں سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 22افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق مستونگ میں گرلزہائی سکول ...صدر آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا
دبئی ایئرپورٹ پرصدرمملکت آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری دبئی میں حادثے کا شکارہوگئے،آصف ...عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی،عدالت نےحکم دیدیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پرعدالت نےسہولیات فراہم کرنے کاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی ...زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسانوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح ...سموگ کی روک تھام کیلئے لاہورمیں گرین لاک ڈاؤن کافیصلہ
سموگ کی روک تھام کےلئے حکومت ایکشن میں آگئی،لاہورکےمختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیا۔جس پرعملدرآمدکاآغازہوگیا۔ چنددنوں سےلاہورآلودگی کےاعتبارسےدنیاکےآلودہ ترین ...وزیراعظم کی یقین دہانی کےبعد چینی سفیر کا بیان حیران کن ،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب کویقین دہانی کےبعدپاکستان میں چینی سفیرکابیان حیران کن ہے،جوپاک ...



















