پاکستان
سوشل میڈیاکواستعمال کیلئےقوانین وضوابط تیارکرنےہونگے،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سوشل میڈیا کو استعمال کے لئے قوانین و ضوابط تیار کرنے ہوں گے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی ...حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتی ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتی ہے،حکومت نمبرز پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں ...انٹراپارٹی انتخابات: لگتا ہے پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی نہیں چاہتی تھی،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی درخواست پر سماعت کے ...حکومت خواتین کےتحفظ اورفلاح وبہبودکیلئےبہترین روڈمیپ پرعمل پیراہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب حکومت بچیوں اور خواتین کے تحفظ، تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کے لیے بہترین روڈ میپ ...پنجاب حکومت نےراولپنڈی میں 8روزکیلئےدفعہ144نافذکردی
حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی،پابندی کااطلاق 10سے17 اکتوبر تک ہوگا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب ...وزیراعظم شہبازشریف کی دکی میں مزدورں پردہشت گرد حملے کی مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے میں کان کنوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت ...بلوچستان:کوئلہ کانوں پردہشتگردوں کاحملہ،20مزدور جاں بحق،متعددزخمی
بلوچستان کےعلاقےدکی میں دہشتگردوں کےکوئلہ کانوں پرحملہ میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔ دکی کی ضلعی انتظامیہ کاکہناہےکہ کول کمپنی ...آرٹیکل 63اے:سپریم کورٹ نےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ آرٹیکل 63کاتفصیلی فیصلہ چیف جسٹس پاکستان ...فیک ویڈیوکیس:ایف آئی اےنےپیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیکٹ ویڈیوکیس میں ایف آئی اے نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی ...پاکستان ، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، سعودی وزی سرمایہ کاری
سعودی وزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نےکہاہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے ۔ اسلام آبادمیں بزنس ...



















