پاکستان
آئینی ترامیم کامعاملہ:حکومت متحرک ، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت
آئینی ترامیم کےلئے حکومت متحرک ہوگئی، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت کردی۔ آئینی ترامیم کےلئےنمبرپورےکرنےکےلئےحکومت نےبیرون ملک دوروں پرموجوداپنےممبران اسمبلی ...سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے
سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے کرلیاگیا۔وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی وفد کے اعزاز ...کےپی ہاؤس سیل کرنےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر
خیبرپختونخواہاؤس سیل کرنےکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے سیکرٹری ایڈمن کے ذریعے درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں ...ڈیمزفنڈکیس:عدالت نےحکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی
ڈیمزفنڈکیس میں سپریم کورٹ نےوفاقی حکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی ...بانی پی ٹی آئی سےجیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت میں درخواست دائر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں وکلاکی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں ...توشہ خانہ ٹوکیس:ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریماکس دئیے کہ ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی ...غیرقانونی بھرتیوں کاکیس:عدالت کاملزم محمدخان بھٹی کوپیش کرنےکاحکم
غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نے پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری ملزم محمد خان بھٹی کو جیل سے عدالت پیش کرنے ...پی ٹی آئی احتجاج:کانسٹیبل عبد الحمید کےقتل کامقدمہ درج
تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران اسلام آبادپولیس کےکانسٹیبل عبد الحمید شاہ کےقتل کامقدمہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوروزیراعلیٰ گنڈاپورپردرج کرلیاگیا۔ کانسٹیبل ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:سپیکرقومی اسمبلی نےالیکشن کمیشن کوایک اورخط لکھ دیا
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےپارلیمانی رہنماؤں کی درخواست پر الیکشن کمیشن کودوسرا خط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر ...کےپی ہاؤس سیل:خیبرپختونخواحکومت کاعدالت سےرجوع
کےپی ہاؤس سیل ہونےپرخیبرپختونخواحکومت نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ کےپی ہاؤس سیل ہونےپرفیصلےکےخلاف ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرادی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ کے ...



















