پاکستان
جہاں دھرنےاورجلاؤگھیراؤہوگاوہاں کون سرمایہ کاری کرےگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جہاں دھرنے اور جلاؤ گھیراؤ ہوگا وہاں کون آکر سرمایہ کاری کرے گا،ملک کی جڑیں کاٹنے کیلئے سازشیں کی ...مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اوردرخواست دائر
مجوزہ آئینی ترامیم کےخلاف سپریم کورٹ میں ایک اوردرخواست دائرکردی گئی۔ سپریم کو رٹ میں نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چودھری نے دائر ...ایل ڈی اے کے روڈ مینٹیننس یونٹ کو فعال اور متحرک کیا جائے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ایل ڈی اے کے روڈ مینٹیننس یونٹ کو فعال اور متحرک کیا جائے۔ سی ایم جہاں سے گزرے ...توشہ خانہ ٹوکیس:ملزمان پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخرہوگئی۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ...بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان:این ڈی ایم اےنےپاکستان میں الرٹ جاری کردیا
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے )نےبحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال پر پاکستان میں الرٹ جاری کردیا۔ این ...عمران اورگنڈاپورکیخلاف اقدام قتل اورریاست پرحملےکامقدمہ درج
اسلام آبادمیں احتجاج ،حکومت نےبانی تحریک انصاف عمران خان ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسمیت پانچ سوافرادکےخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے ...آئینی ترمیم کامعاملہ:حکومت اورمولانافضل الرحمان میں معاملات طے
آئینی ترمیم کےمعاملےپرحکومت نےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کی تجاویزمان لیں۔ ذرائع کےمطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او ...کراچی دھماکہ:وزیراعظم شہبازشریف کی چینی سفیرسےملاقات
وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میں چینی سفارتخانےکادورہ کیاجہاں پرانہوں نےچینی سفیر جیانگ زی ڈانگ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےچینی سفیرسےکراچی میں ...8اکتوبرکازلزلہ شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ8اکتوبرکازلزلہ ہمارے شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،زلزلے کے بعد گراں قدر تعاون کرنے پر عالمی ...8اکتوبرکےقیامت خیززلزلےکو19برس بیت گئے،غم آج بھی تازہ
8اکتوبر2005کےقیامت خیززلزلےکو19برس بیت گئے،غم آج بھی تازہ ہیں،اس سانحہ میں لاکھوں لوگ بےگھرہوئےاورہزاروں لوگ دنیا سےرخصت ہوگئے۔ 19سال قبل 8اکتوبر2005 کی صبح ...



















