پاکستان
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:نوازشریف سےفضل الرحمان کی ملاقات متوقع
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:مسلم لیگ (ن) کےصدرمیاں محمدنوازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کی آج ملاقات کاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق فلسطین ...لاہوراحتجاج:پی ٹی آئی رہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددگرفتار
لاہورمیں احتجاج کےدوران تحریک انصاف کےرہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددکارکنان ووکلا کو گرفتار کرلیاگیا۔ تحریک انصاف نے5اکتوبرکولاہورمیں مینارپاکستان پراحتجاج کااعلان کیاتھاجس کےپیش ...میں حکومتی اداروں کوآرڈرجاری کرسکتاہوں،چیف جسٹس عامرفاروق
چیف جسٹس عامرفاروق نےکہاہےکہ میں حکومتی اداروں کو آرڈر جاری کر سکتا ہوں کہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ کریں۔ اسلام آباد ...توشہ خانہ ٹوکیس: فردجرم عائد نہ ہوسکی
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائدنہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی ...علی امین کےاسلحہ برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
غیرقانونی اسلحہ اورشراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ ...علی امین گنڈاپور نے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کوئی ریڈلائن کراس نہیں کی، ریڈ ...حق اورسچ کاساتھ دینگے،اللہ تعالیٰ کوسب سےزیادہ تکبر ناپسند ہے،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ حق اورسچ کاساتھ دینگے،اللہ تعالیٰ کوسب سے زیادہ تکبرناپسندہے۔ اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ بانی ...وزیراعلیٰ گنڈاپورکاقافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں
اسلام آبادکےڈی چوک میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےلئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاقافلہ رواں دواں ہے،قافلہ اپنےہدف تک پہنچےوالاہے۔ اسلام آبادپولیس کی جانب ...پی ٹی آئی کااحتجاج:تاجربرادری کاعدالت سےرجوع کافیصلہ
تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظراسلام آبادکی تاجربرادری نےعدالت سےرجوع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ شہراقتدارکےبلیو ایریا ٹریڈر یونین کی جانب سے نمائندہ تاجران راجا حسن ...پی ٹی آئی کااحتجاج:پنجاب میں بھی فوج طلب
تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرحکومت نےصوبےمیں امن وامان برقراررکھنےکےلئےپاک فوج کوطلب کرلیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے ...



















