پاکستان
63اےتشریح:چیف جسٹس نےپی ٹی آئی وکیل کومشورہ دیدیا
آرٹیکل 63اےتشریح کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی کےوکیل علی ظفر نے کہا کہ میں پہلےایک بیان دےدوں۔جس پرچیف جسٹس نےجو اب ...الیکشن کمیشن آئین وقانون کےتحت کام کرتارہےگا،چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنرنےکہاکہ الیکشن کمیشن آئین وقانون کےتحت کام کرتارہےگا۔ اسلام آبادکےتین حلقوں کےالیکشن ٹریبیونل کی تبدیلی کےمعاملےمیں چیف الیکشن کمشنر کی ...گنڈاپورکوانقلاب لاناہےتوکےپی میں تعلیم اورصحت کےشعبےمیں لائیں،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ علی امین گنڈاپورکوانقلاب لانا ہے تو خیبرپختونخواہ میں تعلیم اورصحت کےشعبےمیں لائیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات ...رواں سال مون سون بارشیں معمول سےزیادہ ریکارڈ
ملک بھرمیں رواں سال مون سون میں بارشیں معمول سے51فیصدزیادہ ریکارڈکی گئیں۔ محکمہ موسمیات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق رواں سال یکم جولائی 2024سے30ستمبرتک ...محسن نقوی کی مولانافضل الرحمان کوجےیوآئی کاامیرمنتخب ہونےپرمبارکباد
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمااسلام (ف)کاسربراہ منتخب ہونےپرمولانافضل الرحمان کومبارکبادپیش کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ ...63اےتشریح: فیصلے سے اختلاف کرنیوالا جج بھی باضمیر ہوگا یا نہیں،چیف جسٹس
آرٹیکل 63اےکی تشریح کےدوران چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دئیےکہ جو لوگ سیاسی جماعتیں بدلتے رہتے ہیں انہیں ضمیر والا سمجھیں یا ...ہم نےفیصلہ لیاہےکہ آئینی عدالت بنے،ملک میں کسی کومقدس گائےنہیں بنناچاہیے،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم نے 30 سال کی جدوجہد کےبعد فیصلہ لیا کہ آئینی عدالت بنے، ملک میں کسی کو ...وفاقی کابینہ کااجلاس ملتوی:وزیراعظم نےاہم اجلاس بلالیا
وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی کردیاگیا،وزیراعظم شہبازشریف نےاہم اجلاس آج ہی طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق اہم اجلاس میں ملائیشیا کے وزیراعظم کے ...بشریٰ بی بی عمران خان کیساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاکہ بشریٰ بی بی عمران خان کےساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں اور ان کی طاقت ...میانوالی میں دفعہ144نافذ،رینجرزتعینات،نوٹیفکیشن جاری
احتجاج اورجلسےکےباعث میانوالی میں 7دن کےلئےدفعہ144نافذکردی گئی اوررینجرزبھی تعینات کردی گئی۔اس حوالےسےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق میانوالی میں دفعہ 144کانفاذیکم اکتوبرسے7اکتوبرتک ہوگا۔جس ...



















