پاکستان
پنجاب الیکشن ٹربیونلز:سپریم کورٹ نےلاہورئیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا
پنجاب الیکشن ٹربیونلزپرسپریم کورٹ نےلاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 12 جون 2024 کا فیصلہ کالعدم قراردےکر الیکشن کمیشن کی اپیل منظورکرلی۔ ...معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کی پاکستان آمد
معروف مبلغ اوراسکالرڈاکٹرذاکرنائیک پاکستان پہنچ گئے،وہ 28اکتوبرتک ملک بھرمیں مختلف اجتماعات سےخطاب کریں گے۔ اسلام آبادایئرپورٹ پہنچنےپرڈاکٹرذاکرنائیک کااستقبال وزیراعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین ...190ملین پاؤنڈریفرنس:یہ جان بوجھ کرمقدمہ کو التوا دے رہےہیں،نیب
190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب پراسیکیوٹرسردارمظفرعباسی نےعدالت میں دلائل میں کہاکہ یہ جان بوجھ کر مقدمہ کو التوا دے رہے ہیں۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس ...توشہ خانہ ٹوکیس:بغیرکسی کارروائی کےسماعت ملتوی
بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کےپیرتک ملتوی کر دی گئی۔ اڈیالہ ...راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج،کارکنوں اورپولیس میں جھڑپیں
راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث پی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس کےدرمیان شدیدجھڑپیں ہوئیں۔آنسوگیس کی شیلنگ کی وجہ سےعلاقہ میں سانس لینامشکل ...کشمیرمیں ظلم وبربریت اورکالےقوانین کوختم کیاجائے،مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ کشمیر میں ظلم و بربریت، دس لاکھ فوج کی واپسی اور کالے قوانین ...ڈسکور پاکستان:نیشنل ٹورازم ایوارڈز
ایوارڈز وصول کرنے والے خوش نصیبشمالی وزیرستان:ماڑی پیٹرولیم کمپنی کاہیلی کاپٹر تباہ ،6افراد ہلاک ،متعدد زخمی
شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کاہیلی کاپٹراڑان بھرتےہی کریش کرگیا ، حادثےمیں 6افراد ہلاک جبکہ 8زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق ماڑی پیٹرولیم ...وزیراعظم کی صدرجوبائیڈن سےملاقات:دونوں کانیک خواہشات کااظہار
وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرجوبائیڈن سےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نےایک دوسرے کے لئےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں ...پی ٹی آئی کااحتجاج:بیرسٹرگوہر،سلمان اکرم راجہ گرفتار
راولپنڈی میں تحریک انصاف کااحتجاج،پولیس نےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اورسلمان اکرم راجہ کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر ...



















