پاکستان
190ملین پاؤنڈکیس : تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈکیس میں آج بھی تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے ...وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا
وزیراعظم شہبازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی ...الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت چیلنج کری
الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت کوچیلنج کردیا۔ نظر ثانی درخواست میں کہاگیاکہ عدالتی فیصلہ پر تاخیری کا ذمہ ...اللہ تعالیٰ نےپاک سرزمین کوبےپناہ سیاحتی خوبصورتیوں سے نوازا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےاللہ تعالیٰ نےپاک سرزمین کوبےپناہ سیاحتی خوبصورتیوں سے نوازا ہے۔ پنجاب میں ٹورازم کا بے پناہ پوٹینشل ہے، سیاحت ...عدالت کاایک بارپھرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےنکالنےکاحکم
عدالت نےایک بارپھرسینیٹرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےایک ہفتےمیں نکالنے کاحکم دےدیا۔ عدالتی حکم کےباوجودسینیٹرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےنہ نکالنےپرتوہین عدالت ...پی ٹی آئی کاراولپنڈی میں جلسہ نہ کرنےکافیصلہ
تحریک انصاف نےراولپنڈی میں جلسہ نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف نےراولپنڈی میں جلسےکی اجازت کےلئے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائرکررکھی ...لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوار ہوگیا ۔ بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ لاہورمیں کالی گھٹائیں چھانےکےبعدشہرکےمختلف علاقوں میں ...وزیراعظم کی ایرانی صدرسےملاقات:غزہ میں جنگ بندی پرزور
وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدرڈاکٹرمسعودپزشکیان سےملاقات ہوئی،وزیراعظم شہبازشریف نے غزہ میں جنگ بندی اورلبنان کےخلاف اسرائیلی جارحیت کےخاتمےپرزوردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ ...عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قیدکوایک سال مکمل:اہم تفصیلات سامنے آگئیں
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کوایک سال مکمل ہوگیا،اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ تفصیلات کےمطابق بانی تحریک انصاف عمران ...وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس سےخطاب کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ کاہفتہ واربریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پاکستان ...



















