پاکستان
الیکشن کمیشن جعلی حکومت کےاشاروں پرچل رہاہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئین سے متصادم فیصلے کرنے پر آرٹیکل 6 کا ...اسرائیل کوغزہ میں نسل کشی اورلبنان میں جرائم پرجوابدہ بناناہوگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے اسرائیلی طیاروں کی بیروت پر بمباری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ طاقت کا غیر ضروری استعمال ہر ...مبینہ کرپشن کاریفرنس:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
ترقتاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےکیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ احتساب عدالت ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےسب سےبڑاایگریکلچرگریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا ایگریکلچر گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا۔ پروگرام کےتحت ایک ہزار ایگریکلچر گریجوایٹس ...پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس کیخلاف ایک اوردرخواست دائر
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس کےخلاف ایک اوردرخواست دائرکردی گئی۔ سابق سینیٹرافراسیاب خٹک اور فریحہ عزیز نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ...سپریم کورٹ اورمعیشت سمیت پورانظام ڈول رہاہے،عمران خان
بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ سپریم کورٹ اورمعیشت سمیت پور انظام ڈول رہاہے،چیف الیکشن کمیشن کوپتاہےاس پرآرٹیکل6لگےگا،اسی لئے الیکشن فراڈکودبایاجارہاہے۔ اڈیالہ ...ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت
ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں ملزم کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس کی سماعت ماڈل ٹاؤن کچہری لاہورمیں ہوئی، پولیس نے گرفتار ملزم ریاض ...لاہورمیں ایک اورپاورشوکیلئےپی ٹی آئی نےعدالت سے رجوع کرلیا
تحریک انصاف نےمینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ گزشتہ روزپی ٹی آئی کی مرکزی رہنما عالیہ حمزہ اور صدر لاہور ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عدالت نےوکلاکوجرح کاآخری موقع دیدیا
190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےوکلاکوجرح کاآخری موقع دےدیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی ...پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کےمتعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ کل ...



















