پاکستان
وزیراعلیٰ کےپی نےجعلی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں،بیرسٹرسیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےجعلی وفاقی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں۔بانی ...گنڈا پور کا سوفٹ وئیر اپڈیٹ کرکے بھیج دیا گیا،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاکہ علی امین گنڈا پور کا سوفٹ وئیر اپڈیٹ کرکے بھیج دیا گیا۔ یہ مشکل ہے کہ میں ...ہرعالمی بحران میں چین کاکردارناقابل فراموش ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہرعالمی بحران میں چین کاکردارناقابل فراموش ہے،چین کی عظمت امن، تعاون اور انسانیت کی بھلائی کے غیر متزلزل ...فیک ویڈیوکیس:عدالت نےڈی جی ایف آئی اےکوطلب کرلیا
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ...ملک کےمختلف علاقوں میں بارشیں ،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
26ستمبرسےیکم اکتوبرتک ملک کےمختلف علاقوں میں بارشیں ہونےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 25 ستمبر سے گرم اور مرطوب ہواؤں ...اسرائیل نےفلسطین میں دہشتگردی کابازارگرم کررکھاہے،صدرزرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے، اسرائیل ہزاروں لوگوں کے غزہ ...لاہور ہائیکورٹ کا بیواؤں کے حوالے سے بڑا فیصلہ
لاہورہائیکورٹ نےبیواؤں کےحق میں بڑافیصلہ سنادیا،سرکاری ملازم شوہر کی وفات کے بعد بیوہ کو ملنے والی سرکاری نوکری دوسری شادی پر ختم ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی کاسپریم کورٹ سےرجوع
تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملےپرایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےلئے سپریم کورٹ میں ...گورنرراج آئینی آپشن ہے،کےپی نےدہشتگردی کیخلاف جنگ لڑی ،فیصل کریم
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ گورنرراج آئینی آپشن ہے، خیبرپختونخوانےدہشتگردی کےخلاف جنگ لڑی تھی ۔وزیراعلیٰ علی امین کوکہتاہوں ناچنےوالےگھوڑےمیدان میں نہیں ہوتے۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،ٹرینوں کےکرائےکم ہوگئے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،پاکستان ریلوےنےتمام مسافرٹرینوں کےکر ایوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرا ت ...



















