پاکستان
ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن:پاک بحریہ میں 2جنگی جہازوں کااضافہ
ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن،پاک بحریہ میں دونئےجنگی بحری جہازوں کااضافہ ہوگیا۔ یوم دفاع پرپاک بحریہ نےایک تقریب کاانعقادکیاجس میں صدرمملکت آصف علی ...عدالت کاچیئرمین نادراکوعہدےسےہٹانےکاحکم
عدالت نےچیئرمین نادرالیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرکی تعیناتی کالعدم قراردےکرعہدےسےہٹانےکاحکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست ...حکومت کاعیدمیلادالنبیؐ کےموقع پرعام تعطیل کااعلان
وفاقی حکومت نےحضرت محمدؐ کےیوم ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل ...انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا فیصلہ
انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں۔الیکشن کمیشن نےدس صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن ...یوم دفاع:جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کا پیغام
یوم دفاع پرچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورسروسزچیفس نےقوم کےناقابل تسخیر عزم اور بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش ...وطن عزیزکی حرمت اوردفاع ہمارےلئےمقدم،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ وطن عزیزکی حرمت اوردفاع ہمارےلئےمقدم ہے، اور ارض پاک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ ...حکومت کی نیب ترامیم بحال،عمران خان کےحق میں فیصلہ مسترد
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں حکومت کی نیب ترامیم قانون بحال جبکہ عمران خان ...قومی اسمبلی کااجلاس:وزراکی عدم شرکت ،سپیکر کا اظہار برہمی
قومی اسمبلی کےاجلاس میں وزراکی عدم شرکت پرسپیکرایازصادق نےسخت اظہاربرہمی کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں منعقدہوا،قومی ...یوم دفاع:صدرمملکت اوروزیراعظم کاغازیوں اور شہیدوں کوسلام
یوم دفاع وطن کےموقع پرصدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے غازیوں اور شہیدوں کوسلام پیش کیا۔ صدرمملکت کاپیغام: صدرآصف ...یوم دفاع ملی جوش وخروش اورقومی جذبے سے منایا جا رہاہے
ملک بھرمیں یوم دفاع ملی جوش وخروش،قومی جذبے اور پروقار طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ یوم دفاع پردن کاآغازوفاقی دارالحکومت میں ...


















