پاکستان
خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب:54نکاتی ایجنڈاجاری
خیبرپختونخواکابینہ کا12واں اجلاس کل طلب کرلیاگیا،54نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا 12 واں اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کل منعقد ہو ...آئی پی پیزکوٹیکس معاف: غریب عوام پر بوجھ ڈال دیا،نعیم الرحمن
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےکہاہےکہ آئی پی پیزکوٹیکس معاف جبکہ حکمران غریب عوام پرمسلسل ٹیکس اورمہنگائی کابوجھ ڈال دیں گے۔ہرصورت میں ...سابق وزیراعظم نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع
سابق وزیراعظم نوازشریف کاستمبرکےدوسرےہفتےمیں لندن کادورہ متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف11 ستمبر کو بیگم کلثوم نواز کی برسی کے بعد ...غیرملکی کرنسی برآمدہونےکامعاملہ:ایئرہوسٹس کی ضمانت منظور
لاہورایئرپورٹ پرایئرہوسٹس سےغیرملکی کرنسی برآمدہونےکےکیس میں عدالت نےملزمہ کی ضمانت منظورکرلی۔ اسپیشل کسٹم کورٹ لاہور میں ایئرپورٹ سےایئرہوسٹس سےغیرملکی کرنسی برآمدہونےکےکیس کی ...لاہورمیں 5نئی تحصیلوں کاقیام:نوٹیفکیشن جاری
لاہورپانچ نئی تحصیلوں کےقیام کانوٹیفکیشن جاری،تحصیلوں کےاعتبارسےلاہورپنجاب کاسب سےبڑاشہربن گیا۔ لاہور میں مزید پانچ تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا۔مجموعی طور پر ضلع ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش:موسم خوشگوارہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیااورٹھنڈی چلنےسےحبس میں کمی کےباعث موسم خوشگوارہوگیا۔ شہرکےمختلف علاقوں میں گزشتہ رات سےوقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،بارش ...ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ چودھری ...یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش:ملازمین کادھرناتیسرےروزبھی جاری
یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کےخلاف ملازمین کادھرناتیسرےروزبھی جاری ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش ،حکومت کے غیر منصفانہ اور غیر قانونی فیصلے کے ...پی ٹی آئی کوجلسےکی اجازت نہ ملنےپرعدالت نےاہم ہدایت کردی
تحریک انصاف کولاہورمیں جلسےکی اجازت نہ ملنےپرعدالت نےاہم ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کی لاہورمیں جلسےکی اجازت کےلئے دائرمتفرق درخواست پرسماعت لاہورہائیکورٹ میں ...بجلی کےبھاری بلز،ہوشرباٹیکسزکیخلاف ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال
بجلی کےبھاری بلز،ہوشرباٹیکسزاورتاجردوست اسکیم کےخلاف ملک بھرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ جماعت اسلامی اورتاجرتنظیموں کی اپیل پرملک بھرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال کےباعث کاروباری ...



















