پاکستان
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس: پولیس کاجواب غیرتسلی بخش قرار
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیس میں عدالت نےسی پی اوکاجمع کروایاگیاجواب غیرتسلی بخش قراردےدیا۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں لاپتاڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ...توشہ خانہ:بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت،عدالت نےدلائل طلب کرلیے
توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرعدالت نےنوٹس جاری کرتےہوئےفریقین سےدلائل طلب کرلیے۔ اڈیالہ ...سیاسی میدان میں ہلچل:مولانافضل الرحمان چودھری شجاعت کےپہنچ گئے
سیاسی میدان میں ہلچل:سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان ق لیگ کےصدرچودھری شجاعت حسین کےگھرپہنچ گئے۔دونوں رہنماؤں نےملک میں حالیہ دہشتگردی اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ ...موسلادھاربارشوں کاامکان:این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
27 تا 28 اگست کے دوران پنجاب اورسندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کےپیش نظراین ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ این ...دہشتگردی کوختم کرنیکاوقت آگیا،افواج کوتمام وسائل مہیاکرینگے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اب دہشتگردی کوختم کرنےکا وقت آگیا ہےاور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے افواج پاکستان کوتمام وسائل مہیاکریں گے۔ وفاقی ...قومی اسمبلی اجلاس:اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کابل منظور
قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات میں ترمیمی بل 2024کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا۔ گزشتہ روزسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت ...یوٹیلٹی سٹورزکی بندش:عدالت نےحکومت سےجواب طلب کرلیا
پاکستان بھرمیں یوٹیلیٹی سٹورزکی بندش کےمعاملےپرعدالت نےحکومت کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف لاہور ...پی ٹی آئی میں اختلافات:خیبرپختونخواکابینہ میں ردوبدل
تحریک انصاف میں اختلاف ت سامنےآنےکاسلسلہ نہ رک سکا ،خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کردی گئی۔مزیدتبدیلیوں کابھی امکان ہوگیا۔ وزیرصحت قاسم علی شاہ ...انٹرپارٹی انتخابات:پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن کادائراختیارچیلنج کردیا
تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کےانٹرپارٹی انتخابات کیس ...وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا ،ملکی معاشی وسیاسی صورتحال سمیت حالیہ دہشتگردی کےمعاملات بھی زیرغورآئے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی ...



















