پاکستان
یوٹیلٹی سٹورزکی بندش:عدالت نےحکومت سےجواب طلب کرلیا
پاکستان بھرمیں یوٹیلیٹی سٹورزکی بندش کےمعاملےپرعدالت نےحکومت کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف لاہور ...پی ٹی آئی میں اختلافات:خیبرپختونخواکابینہ میں ردوبدل
تحریک انصاف میں اختلاف ت سامنےآنےکاسلسلہ نہ رک سکا ،خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کردی گئی۔مزیدتبدیلیوں کابھی امکان ہوگیا۔ وزیرصحت قاسم علی شاہ ...انٹرپارٹی انتخابات:پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن کادائراختیارچیلنج کردیا
تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کےانٹرپارٹی انتخابات کیس ...وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا ،ملکی معاشی وسیاسی صورتحال سمیت حالیہ دہشتگردی کےمعاملات بھی زیرغورآئے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی ...انٹرنیٹ سست روی کامسئلہ:عدالت کااظہاربرہمی
انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کےمسئلےپرعدالت نےبرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اس کا ذمے دار پی ٹی اے ہے یا کوئی اور ہے؟ پچھلے 10 دن ...پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کےفیصلے پر عملدر آمد کیلئے عدالت سے رجوع
تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےفیصلےپرعمل درآمدکےلئے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر ...اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت
مونس الٰہی کےاینٹی منٹی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان ایف آئی اےکاتصدیق کرتےہوئےکہناتھاکہ عدالتی احکامات پر مونس الٰہی ...190ملین پاؤنڈسیکنڈل:عدالت کابڑاحکم
190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے وکلا صفائی کو ریفرنس کے تفتیشی افسر پر جرح کا آخری موقع دے دیا ۔ 190ملین پاؤنڈکیس ...موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی۔ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی ...اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل:نوٹیفکیشن جاری
اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل کردئیےگئے، راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ...



















