پاکستان
مریم نوازسےجرمن وزیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون کومزید گہرا کرنے کا عزم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمن وزیربرائےاقتصادی تعاون وترقی مسزسونیجاشولزکی قیادت میں وفدنےملاقات کی۔دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کےعزم کااعادہ کیا گیا۔ ملاقات ...جلسہ ملتوی:بانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی
اسلام آبادمیں تحریک انصاف کاجلسہ ملتوی ہونےپربانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی۔ رات گئےتحریک انصاف کورکمیٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔چیئرمین پی ٹی ...وزیراعظم اوربلاول بھٹوکی ملاقات کی اندرونی کہانی
وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات گزشتہ ...اوریامقبول جان کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
معروف کالم نگاروتجزیہ کاراوریامقبول جان کےخلاف ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ نےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی جس کومنظورکرتےہوئےعدالت نےاوریامقبول کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ضلع کچہری لاہورمیں ...26اگست کولاہورمیں تعطیل کااعلان،نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نےداتاگنج بخش ہجویری المعروف داتاصاحب کےسالانہ عرس کےموقع پرڈسٹرکٹ لاہورمیں تعطیل کااعلان کیاہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ...پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت گرفتاری کےبعدرہا
اسلام آبادمیں تحریک انصاف کی جانب سےاحتجاج کرنےپرپولیس نےرہنماپی ٹی آئی شیرافضل مروت کوگرفتارکرلیاتھاجس کے بعد پولیس نے رہائی کادعویٰ کیامگرشیرافضل مروت ...اٹک:سکول وین پرفائرنگ،2بچےجاں بحق،5زخمی
اٹک میں سکول وین پرفائرنگ کےنتیجےمیں دوبچےجاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق اٹک کےعلاقےڈھیری کوٹ میں سکول جاتےہوئےنامعلوم افرادنےسکول وین ...پی ٹی آئی کوایک بارپھرجلسےکی اجازت مل گئی
ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےایک مرتبہ پھرسےتحریک انصاف کو8ستمبر کو دارالحکومت میں جلسہ کرنے کی اجازت دےدی۔ 8ستمبرکےجلسےکااین اوسی تحریک انصاف کےصدرعامرمغل کےنام جاری ...جرائم روکنے کامشن:وزیراعلیٰ مریم نوازنےاہم ہدایت کردی
جرائم روکنے کامشن ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپولیس کوروڈڈکیتی کی وارداتیں فوری طورپرروکنےکاٹاسک دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ...ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کااقدام:لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش اورفائروال کی تنصیب کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربرا ...



















