پاکستان
ہم نےفیصلہ لیاہےکہ آئینی عدالت بنے،ملک میں کسی کومقدس گائےنہیں بنناچاہیے،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم نے 30 سال کی جدوجہد کےبعد فیصلہ لیا کہ آئینی عدالت بنے، ملک میں کسی کو ...وفاقی کابینہ کااجلاس ملتوی:وزیراعظم نےاہم اجلاس بلالیا
وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی کردیاگیا،وزیراعظم شہبازشریف نےاہم اجلاس آج ہی طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق اہم اجلاس میں ملائیشیا کے وزیراعظم کے ...بشریٰ بی بی عمران خان کیساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاکہ بشریٰ بی بی عمران خان کےساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں اور ان کی طاقت ...میانوالی میں دفعہ144نافذ،رینجرزتعینات،نوٹیفکیشن جاری
احتجاج اورجلسےکےباعث میانوالی میں 7دن کےلئےدفعہ144نافذکردی گئی اوررینجرزبھی تعینات کردی گئی۔اس حوالےسےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق میانوالی میں دفعہ 144کانفاذیکم اکتوبرسے7اکتوبرتک ہوگا۔جس ...معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کل 10روزہ دورےپرکراچی جائینگے
معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کل دس روزہ دورےپرکراچی روانہ ہونگےجہاں پروہ مفتی منیب الرحمان سمیت اہم شخصیات سےملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کےمطابق کراچی ...وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپسی
وزیراعظم شہبازشریف دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79اجلاس میں شرکت کےلئے امریکاگئےہوئےتھےجہاں ...ریاست مخالف تقاریر:پی ٹی آئی کیلئے مسئلہ:حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
ریاست مخالف تقاریرپرتحریک انصاف کےلئے مسئلہ بن گیا،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی راہنماؤں کیخلاف سخت ایکشن ...توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانت خارج
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانت خارج کردی۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف ...بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اورمضبوط ہورہی ہے،پی ٹی آئی
تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں آزادی کی تحریک اورمضبوط ہورہی ...بیرسٹرگوہرکافضل الرحمان سےٹیلیفونک رابطہ:ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےٹیلی فونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیااورپارلیمانی امورپرگفتگوکی۔ چیئرمین تحریک ...



















