پاکستان
ڈسکور پاکستان:نیشنل ٹورازم ایوارڈز
ایوارڈز وصول کرنے والے خوش نصیبشمالی وزیرستان:ماڑی پیٹرولیم کمپنی کاہیلی کاپٹر تباہ ،6افراد ہلاک ،متعدد زخمی
شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کاہیلی کاپٹراڑان بھرتےہی کریش کرگیا ، حادثےمیں 6افراد ہلاک جبکہ 8زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق ماڑی پیٹرولیم ...وزیراعظم کی صدرجوبائیڈن سےملاقات:دونوں کانیک خواہشات کااظہار
وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرجوبائیڈن سےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نےایک دوسرے کے لئےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں ...پی ٹی آئی کااحتجاج:بیرسٹرگوہر،سلمان اکرم راجہ گرفتار
راولپنڈی میں تحریک انصاف کااحتجاج،پولیس نےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اورسلمان اکرم راجہ کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر ...پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کریگی،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کرےگی۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ ...دما دم مست قلندر ہونے والا ہے،ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے،علی امین
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ دمادم مست قلندرہونےوالاہے،ہررکاوٹ عبورکرکےپنڈی جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکاقافلہ راولپنڈی کی جانب رواں دواں ہے، میڈیا سے گفتگو کر ...جعلی حکومت سے نجات دلانا اب فرض بن چکا ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سےنجات دلانااب فرض بن چکاہے، راج کماری مریم نواز پولیس ...پی ٹی آئی کااحتجاج:پولیس ان ایکشن،کارکنوں کےگھروں چھاپے
تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرپولیس ان ایکشن ہوگئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور دفاتربندکردیےگئے۔ راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث ...راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج:دفعہ 144نافذ،موبائل سروس معطل
راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظر دفعہ 144نافذکردی گئی شہرمیں کنٹینرز لگا کر داخلی و خارجی راستوں کوبندکردیاگیاجبکہ موبائل سروس بھی ...ڈسکور پاکستان کے زیراہتمام نیشنل ٹورازم ایوارڈز شو
عالمی یوم سیاحت کی مناسبت سے ڈسکور پاکستان ٹی وی اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک سے اسلام آباد میں نیشنل ...



















