پاکستان
نہتےفلسطینیوں کاخون رائیگاں نہیں جائیگا، اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نہتےفلسطینیوں کاخون رائیگاں نہیں جائےگا، غزہ پراسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔موجودہ حالات میں دنیا کو بے پناہ چیلنجز ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب بھرمیں سکول بلڈنگزکی چیکنگ کاحکم
وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب بھرمیں سکول بلڈنگزکی چیکنگ کاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہدایت کی کہ مخدوش اورخستہ حال عمارتوں میں بنےسکول سیل ...ن لیگ ،پیپلزپارٹی فیملی پارٹیزہیں،ان کےپارٹی الیکشن کوکوئی نہیں پوچھتا،عمران خان
بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی فیملی پارٹیزہیں،ان کےپارٹی الیکشن کوکوئی نہیں پوچھتا،ہمارے تین پارٹی انتخابات کالعدم قرار دیے ...طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں مزیدملزمان گرفتار
امیربالاج ٹیپوٹرکاں والےکےقتل میں نامزدملزم خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں مزیدملزمان کوگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ ...190ملین پاؤنڈکیس : تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈکیس میں آج بھی تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے ...وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا
وزیراعظم شہبازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی ...الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت چیلنج کری
الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت کوچیلنج کردیا۔ نظر ثانی درخواست میں کہاگیاکہ عدالتی فیصلہ پر تاخیری کا ذمہ ...اللہ تعالیٰ نےپاک سرزمین کوبےپناہ سیاحتی خوبصورتیوں سے نوازا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےاللہ تعالیٰ نےپاک سرزمین کوبےپناہ سیاحتی خوبصورتیوں سے نوازا ہے۔ پنجاب میں ٹورازم کا بے پناہ پوٹینشل ہے، سیاحت ...عدالت کاایک بارپھرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےنکالنےکاحکم
عدالت نےایک بارپھرسینیٹرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےایک ہفتےمیں نکالنے کاحکم دےدیا۔ عدالتی حکم کےباوجودسینیٹرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےنہ نکالنےپرتوہین عدالت ...پی ٹی آئی کاراولپنڈی میں جلسہ نہ کرنےکافیصلہ
تحریک انصاف نےراولپنڈی میں جلسہ نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف نےراولپنڈی میں جلسےکی اجازت کےلئے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائرکررکھی ...



















