پاکستان
آرٹیکل 63اےنظرثانی کیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرملتوی
آرٹیکل 63اےکی نظرثانی اپیلوں کاکیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اےنظرثانی اپیلوں کےکیس کی ...وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کےاجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے ...عاصم ملک نئےڈی جی آئی ایس آئی کےعہدے کاچارج آج سنبھالیں گے
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی کےعہدےکا چارج آج سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کا ...فیک ویڈیوکیس:عدالت نےایف آئی اےکومزیدمہلت دیدی
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےایف آئی اےکوتفتیش کے لئے مزیدمہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری ...پنجاب الیکشن ٹربیونلز:سپریم کورٹ نےلاہورئیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا
پنجاب الیکشن ٹربیونلزپرسپریم کورٹ نےلاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 12 جون 2024 کا فیصلہ کالعدم قراردےکر الیکشن کمیشن کی اپیل منظورکرلی۔ ...معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کی پاکستان آمد
معروف مبلغ اوراسکالرڈاکٹرذاکرنائیک پاکستان پہنچ گئے،وہ 28اکتوبرتک ملک بھرمیں مختلف اجتماعات سےخطاب کریں گے۔ اسلام آبادایئرپورٹ پہنچنےپرڈاکٹرذاکرنائیک کااستقبال وزیراعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین ...190ملین پاؤنڈریفرنس:یہ جان بوجھ کرمقدمہ کو التوا دے رہےہیں،نیب
190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب پراسیکیوٹرسردارمظفرعباسی نےعدالت میں دلائل میں کہاکہ یہ جان بوجھ کر مقدمہ کو التوا دے رہے ہیں۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس ...توشہ خانہ ٹوکیس:بغیرکسی کارروائی کےسماعت ملتوی
بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کےپیرتک ملتوی کر دی گئی۔ اڈیالہ ...راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج،کارکنوں اورپولیس میں جھڑپیں
راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث پی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس کےدرمیان شدیدجھڑپیں ہوئیں۔آنسوگیس کی شیلنگ کی وجہ سےعلاقہ میں سانس لینامشکل ...کشمیرمیں ظلم وبربریت اورکالےقوانین کوختم کیاجائے،مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ کشمیر میں ظلم و بربریت، دس لاکھ فوج کی واپسی اور کالے قوانین ...



















