پاکستان
جلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےہدایت جاری کردی
تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرعدالت نےسرکاری وکیل کوہدایت کردی۔ تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ میں دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نے ...190ملین پاؤنڈریفرنس:وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی
190ملین پاؤنڈریفرنس میں وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرعدالت نےسماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس پرسماعت احتساب ...یوریاکھادکی قلت سےبچنےکیلئےحکومت کااہم اقدام
وفاقی حکومت نےملک میں یوریاکھادکی قلت سےبچنےکےلئےمزیداقدامات کی تیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج اہم ...بارشیں کب اورکہاں ہونگی؟محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
محکمہ موسمیات نے 9 سے 12 اگست کے دوران ملک بھرمیں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 9 ...الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔پولنگ 29ستمبرکوہوگی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کےمطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوکلیئرقراردیدیا
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوتفتیش میں کلیئرقراردےدیا۔ پولیس کےمطابق لڑکی کا ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل ...بشریٰ بی بی کورہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا
عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی بریت کےباوجودرہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی عدت ...ایسانہیں ہوسکتاآئی پی پیزمزےکرےاورعو ام بل اداکرے،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلام حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ آئی پی پیزمزےکرےاورعوام بل اداکرےایسانہیں ہوسکتا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےامیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ ...تمام امورپرحکومت اورادارےیکسوہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تمام امورپرحکومت اورادارےیکسوہیں، جتنا تعاون حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ علماء و ...الیکشن ایکٹ ترمیمی بل:صدر مملکت نے دستخط کردئیے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کردئیے۔ ذرائع کےمطابق الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ الیکشن ایکٹ ...



















