پاکستان
مہمند:دہشتگردوں کاایف سی ہیڈکوارٹرپرحملہ ناکام ، 4خودکش بمبارہلاک
مہمندمیں خوارجی دہشت گردوں نےایف سی ہیڈکوارٹرپرحملےکی کوشش کی جسےسیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا،جوابی کارروائی میں4خودکش بمبارجہنم واصل کردئیےگئے۔ پاک فوج کےشعبہ ...جلسے سےقبل:عمرایوب آؤٹ،سلمان اکرم راجہ کی انٹری
جلسےسےایک روزقبل تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی،عمران خان نےقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایواب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ ...سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکیلئے چودھری شجاعت متحرک
سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکےلئے سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین بھی متحرک ہوگئے۔ چودھری شجاعت حسین نےاسلام آباد میں سیاسی ...وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنیوالے شہدا کو سلام، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنےوالےپاک فضائیہ کے شہداکوسلام پیش کرتےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کایوم فضائیہ پراپنےپروگرام میں کہناتھاکہ ...قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی جرات اوربہادری پرفخرہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اورجرات وبہادری پرفخرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےیوم فضائیہ پرپیغام جاری ...مون سون کانیاسپیل:لاہورمیں بارش ،نشیبی علاقےزیر آب آگئے
لاہورشہرمیں اعلیٰ الصبح کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ ایک بارپھرصوبائی دارالحکومت لاہورمیں بادل برس پڑے،اعلیٰ ...ملک بھرمیں یوم فضائیہ جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے
1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستانی شاہینوں نےبھارت کے خلاف اپنی مہارت کامظاہرہ کرتےہوئےدشمن کاغرورخاک میں ملادیاتھا۔جس کی مناسبت سےآج ملک ...افواج پاکستان اورعوام اپنی سالمیت کادفاع جانتے ہیں، آرمی چیف
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ افواج پاکستان اورپاکستانی عوام اپنی سالمیت کادفاع جانتےہیں اورکبھی دشمن کے مذموم ارادوں کوکامیاب نہیں ...ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن:پاک بحریہ میں 2جنگی جہازوں کااضافہ
ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن،پاک بحریہ میں دونئےجنگی بحری جہازوں کااضافہ ہوگیا۔ یوم دفاع پرپاک بحریہ نےایک تقریب کاانعقادکیاجس میں صدرمملکت آصف علی ...عدالت کاچیئرمین نادراکوعہدےسےہٹانےکاحکم
عدالت نےچیئرمین نادرالیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرکی تعیناتی کالعدم قراردےکرعہدےسےہٹانےکاحکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست ...



















