پاکستان
غیرقانونی بھرتیوں کاکیس،پرویزالٰہی پر فردجرم نہ لگ سکی
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کامقدمہ سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اوردیگرملزمان پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کے ...صنم جاویدکی رہائی:والدکاعدالت سےرجوع
رہنما تحریک انصاف صنم جاوید کے والد نے بیٹی کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ صنم جاوید کے ...حکومتی اخراجات کامعاملہ:وزارتوں کی ڈاؤن سائزنگ پرکام شروع
حکومتی اخراجات کو کم کرنےکامنصوبہ وزارتوں او رڈویژنزکی رائٹ اورڈاؤن سائزنگ پرکام شروع کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی تشکیل کردہ رائٹ سائزنگ کمیٹی ...عدالت میں موسم گرماکی تعطیلات:ججزڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں موسم گرماکی تعطیلات کامعاملہ،آئندہ ہفتے 15 سے 19 جولائی تک چھ ججز دستیاب ہونگے ، ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ...پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات :الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کےلئےمقررکردیا۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23جولائی کوہوگی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی ...عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی کوبڑاریلیف مل گیا
عدت نکاح کیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کورہاکردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادنےبانی پی ٹی آئی ...مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی مشکلات بڑھ گئیں، لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ...سپریم کورٹ کافیصلہ،ن لیگ کےبڑوں کی بیٹھک
سپریم کورٹ سےسنی اتحادکونسل کافیصلہ آنےکےبعدحکمران جماعت مسلم لیگ ن کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ سنی اتحادکونسل نےمخصوص نشستوں کےلئے سپریم ...مخصوص نشستوں کافیصلہ:پنجاب میں پارٹی پوزیشن واضح
سپریم کورٹ کے27 مخصوص و اقلیت کی نشستوں کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہےکس جماعت کی اکثریت ...باچا خان ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال
پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز آتشزدگی کے واقعہ کے باعث رن وے ...



















