پاکستان
ملکی معیشت کی بہتری کامشن:وزیراعظم نےاہم ہدف دیدیا
ملکی معیشت کی بہتری کےمشن کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےملکی برآمدات کو60ارب ڈالرسالانہ پرپہنچانےکاہدف دےدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی ...اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکامعاملہ:مقدمہ درج
اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکےمعاملےپرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ حساس ترین اڈیالہ جیل میں گزشتہ رات گئےزبردستی داخل ہونے والی گاڑی و ڈرائیور کیخلاف ...نومنتخب ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری:شہبازشریف کی شرکت
نومنتخب ایرانی صدرمسعودپزیشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کرینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ ...مخصوص نشستوں کافیصلہ پیپلزپارٹی نےعدالت میں چیلنج کردیا
تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کےفیصلےکوپیپلزپارٹی نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کےوکیل فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص ...رؤف حسن 2روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اےکےحوالے
تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔دیگر تحریک انصاف کے مرد ...بشریٰ بی بی کے مقدمات کی تفصیلات کےکیس پراعتراض ختم
بشریٰ بی بی کےدرج مقدمات کی تفصیلات اورانکوائریزکی تفصیلات کےلئےکیس پراعتراض ختم ہوگیا۔ بشری بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی ...سیاسی میدان میں ہلچل:حمزہ شہبازپنجاب میں متحرک
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:حمزہ شہبازنےپنجاب میں متحرک ہونےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حمزہ شہباز کو جلد وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر مقرر کر ...لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے،بادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھےگیا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی ...لاہومیں جلسہ کی اجازت:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
تحریک انصاف نےجلسےکی اجازت کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نےاکمل خان کی درخواست پرسماعت کی۔ پی ٹی آئی ...بنوں واقعہ:9مئی کےمنصوبہ سازوں کوڈھیل کانتیجہ ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نےکہاہےکہ بنوں واقعہ اس لیے ہوا کہ ہمارا عدالتی و قانونی نظام ...



















