پاکستان
مہنگی بجلی کےذمہ دارکون؟رپورٹ نےتہلکامچادیا
بجلی مہنگی ہونےکی ذمہ دارکونسی حکومت،آئی پی پیزکےساتھ معاہدےکی رپورٹ نےحقائق سےپردااٹھادیا۔ ن لیگ حکومت کا سب سے زیادہ آئی پی پیز ...مقدمات کی تفصیلات کیلئےبشریٰ بی بی کاعدالت سے رجوع
بشریٰ بی بی نےدرج مقدمات اورانکوائریزکی تفصیلات کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی نےوکیل خرم لطیف کھوسہ کےذریعےعدالت میں دراخواست دائرکی ۔ ...اسمبلی میں اپوزیشن اراکین پرپابندی:حکومت کااہم فیصلہ
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے11اراکین پرداخلےپرپابندی،حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اورسپیکرملک احمدخان کےدرمیان ملاقات میں اہم فیصلےکرلیےگئے۔ملاقات میں حکومت کا پنجاب ...توشہ خانہ نئے ریفرنس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ کےنئےریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےجسمانی ریمانڈمیں توسیع کردی گئی۔ کیس پر سماعت احتساب عدالت کے ...چیئرمین کی گرفتاری پرپی ٹی آئی کاردعمل
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری پرحلیم عادل شیخ نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نہایت ہی افسوسناک اور تشویشناک صورتحال ...پنجاب اسمبلی کااجلاس:اپوزیشن کابڑافیصلہ
پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کیاگیاتھاجس میں اپوزیشن نےشرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ...پی ٹی آئی پرپابندی:بڑوں کی اہم ملاقات
تحریک انصاف پرپابندی اورتین سابق عہدیداران پرآرٹیکل 6کےمعاملےپروزیراعظم شہبازشریف سےوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ اوراٹارنی جنرل منصوراعوان نےملاقات کی ۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیراطلاعات ...چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراورراؤف حسن گرفتار
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات راؤف حسن کواسلام آبادپولیس نےگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق ایس ایس پی حسن جہانگیرووٹوکی سرپرستی میں پولیس کی ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،اہم فیصلےمتوقع
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق منظوری ...بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےکاایک اورالرٹ جاری
پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی ،پی ڈی ایم اےنےایک اورالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 22 سے 25 جولائی تک ...



















