پاکستان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہو رمیں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ٹریفک رسپانس یونٹ بائیک کا معائنہ، وارڈن سے بات چیت، ٹریننگ اور دیگر امور کے بارے میں ...188کھرب کا وفاقی بجٹ پیش۔ ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب مقرر۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 22 فیصد اضافہ۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں دوہزار ...لاہور : 3 سکولوں کو ارلی مارننگ سکولز کا درجہ مل گیا
طلبا کیلئےخوشخبری ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا احسن اقدام، 3 سکولوں کو ارلی مارننگ سکولز کا درجہ مل گیا۔ تعلیمی ذرائع کے ...انسانی سمگلنگ کیس:صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد
انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی گئی۔ سٹی کورٹ کی ...عمران خان مذاکرات کےلئے تیار ہیں.بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات اور ان کے ساتھ جو ...ملک بھر میں پری مون سون کی بارشیں کب شروع ہو گئی؟
محکمہ موسمیات نے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی اور کہا 25 تا 26 جولائی کراچی میں وقفے وقفے سے ...عیدالاضحی پر شہر قائدکراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
عیدالاضحی پر شہر قائد کا موسم کیسا رہے گا؟ موسمیاتی تجزئی کار نے پیشگوئی کر دی۔ بڑی عید کے دنوں میں شہرقائدکراچی ...ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک ...لاہور،پیرس ریلی: سیاحت کے فروغ میں معاون ہوگی
لاہور، پیرس ریلی پاکستان کے مثبت تشخص اور سیاحت کے فروغ میں معاون ہوگی ۔ فرانس میں پاکستان کے سفیرنےریلی کے انعقاد ...پنجاب میں خسرہ کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی
لاہور : پنجاب میں خسرہ کی 24 گھنٹوں کے دوران بچوں میں خسرہ کے 135 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ۔ 24 گھنٹوں ...



















