پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی حاضری :عدالت نےاہم ہدایت کردی
بانی تحریک انصاف عمران خان کی حاضری یقینی بنائی جائے، عدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ ...صنم جاویدکی گرفتاری کےمعاملےپرعدالت کابڑاحکم
رہنماتحریک انصاف صنم جاویدکی گرفتاری غیرقانونی قرار،اسلام آبادہائیکورٹ نےرہائی کی درخواست نمٹادی۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں صنم جاویدکی بازیابی کی درخواست پرسماعت ہوئی ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن میں بڑی بیٹھک
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن میں آج بڑی بیٹھک ہوگی۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن ...ایڈہاک ججزکی تقرری:چیئرمین پی ٹی آئی کی مخالفت
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی نےایڈہاک ججزکی تقرری کی مخالفت کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی کاکہناتھاکہ 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ...پاکستان معاشی لحاظ سےکمزورہوچکاہے،جاویدلطیف
رہنمامسلم لیگ ن میاں جاویدلطیف نےکہاہےکہ پاکستان معاشی،اخلاقی،دفاعی اورسفارتی لحاظ سےکمزورہوچکاہےاب ہم مزیدکسی امتحان دینےکےقابل نہیں رہے۔ مسلم لیگ ن کےسینئررہنما جاویدلطیف ...سپریم کورٹ ایڈہاک ججزکامعاملہ،2جسٹس(ر)رضامند
سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججزکی تقرری کےمعاملےپردوریٹائرڈججزنےرضامندی ظاہرکردی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک ...صدرمملکت،وزیراعظم کا شہید جوانوں کو بھرپور خراج عقیدت
صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبنوں میں دہشتگردحملےمیں سیکیورٹی فورسزکے8جوان شہیدہونےپرجوانوں کوبھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے دہشت گردوں کا ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااجلاس طلب
مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کاحکم ،الیکشن کمیشن نےاجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا اجلاس18 جولائی کو ہوگا،الیکشن کمیشن اجلاس میں سپریم ...بنوں:دہشتگردوں کاحملہ،8جوان شہید،10حملہ آورہلاک
بنوں کینٹ میں ملک دشمن عناصرنےبارودسےبھری گاڑی دیورسےٹکرادی حملےمیں 8جوان شہیدجبکہ 10دہشتگردہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق 10 ...صنم جاویدکوعدالت سےریلیف مل گیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےپولیس کورہنما تحریک انصاف صنم جاویدکی گرفتاری سےروک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےپی ٹی آئی رہنما ...



















