پاکستان
پی آئی اےنےعراق جانیوالےزائرین کیلئے بڑااعلان کردیا
عراق جانیوالے پاکستانی زائرین اور مسافروں کیلئے بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان سےعراق ...پی ڈی ایم اےنےبارشوں سےمتعلق الرٹ جاری کردیا
بالائی اوروسطی پنجاب میں 10سے15جولائی تک مون سون بارشیں متوقع ہیں جس کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیاہے۔ ترجمان پی ڈی ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا۔اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم قومی ...عمران خان کی بیٹوں سےفون پربات کرانےکی درخواست مسترد
روالپنڈی کی انسداددہشت گردی کی عدالت نےواٹس ایپ پربیٹوں سےبات کرانےکی عمران خان کی درخواست مستردکردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان ...ٹربیونلز کا معاملہ:سپریم کورٹ کی خصوصی ہدایات جاری
ٹربیونلزکےقیام کےمعاملےپرسپریم کورٹ نےلاہورہائیکورٹ اورالیکشن کمیشن کوبامعنی مشاورت کرنےکی ہدایات جاری کردیں۔ 8الیکشن ٹربیونلزکےقیام کےمعاملےپرسپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کی اپیل کاتحریری حکم ...پی اےسی کی سربراہی،سنی اتحادکونسل ڈٹ گئی
پارلیمنٹ میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کےمعاملےپرحکومت اورسنی اتحادکونسل کےدرمیان ڈیڈلاک برقرار،سنی اتحادکونسل شیخ وقاص اکرم کےنام پرڈٹ گئی جبکہ حکومت ...محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات،حکومت نےفوج تعینات کردی
محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کےپیش نظروفاقی حکومت نے ملک بھرمیں جلوسوں کیلئےفوج تعیناتی کی منظوری دےدی۔ صوبوں کی درخواست پرفوج کوئیک ...شاہ محمودقریشی اڈیالہ جیل سےلاہورمنتقل
رہنماتحریک انصاف شاہ محمودقریشی کواڈیالہ جیل راولپنڈی سےلاہورمنتقل کردیاگیا۔ جیل ذرائع کےمطابق رہنماپی ٹی آئی شاہ محمودقریشی کواعلیٰ الصبح سخت سکیورٹی میں ...پی ٹی آئی نےآج کاجلسہ منسوخ کردیا
تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ...پی ٹی آئی نےعمران خان کوجیل میں سہولیات کیلئےحکومت کوخط لکھ دیا
بانی پی ٹی آئی کوجیل میں سہولیات کی فراہمی کےلئےتحریک انصاف صدراوروزیراعظم کوخط لکھ دیا۔ تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے ...



















