پاکستان
وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرروتبادلے
وفاقی بیوروکریسی میں گریڈ18سے19میں ترقیوں کے بعد تقرر وتبادلے کردئیے گئے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق سیکشن افسر قومی صحت ڈویژن وسیم طارق ...فیض حمید کاکورٹ مارشل: مزیدتین(ر)افسران گرفتار
آئی ایس پی آرنےتصدیق کرتےہوئےکہاکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمیدکےفیلڈکورٹ مارشل میں مزیدتین ریٹائرڈافسران کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات ...190ملین پاؤنڈریفرنس:نیب تفتیشی افسرپرآج بھی جراح نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب تفتیشی افسرپرآج پانچویں مرتبہ بھی جراح نہ ہوسکی۔ 190ملین پاؤنڈکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس کی سماعت ...ڈینگی کیسزمیں اضافہ:اعدادوشمارجاری
ڈینگی کیسزمیں اضافہ : محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے۔ ترجمان محکمہ ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت:قاتل شوٹرگرفتار
رہنماپی ٹی آئی اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،قاتل شوٹراوراُس کاباپ بھی گرفتار۔ ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ ...نوازشریف کافیض حمیدبارےپارٹی رہنماؤں کوبڑاحکم
نوازشریف نےلیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمیدکیس اوران سےمتعلق معاملات پرپارٹی رہنماؤں کوکسی بھی قسم کےبیانات دینےسےمتعلق انتہائی احتیاط برتنےکاحکم دےدیا۔ لاہورمیں مسلم لیگ ن ...ہندوستان کو کیا حق ہے کہ وہ اپنی آزادی کا جشن منائے،مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال نےکہاہےکہ ہندوستان کوکیاحق ہےکہ وہ اپنی آزادی کاجشن منائے۔ 15 اگست بھارت کےیوم آزادی پرحریت ...پوزیشن ہولڈرزطلبہ کیلئے پنجاب حکومت کابڑافیصلہ
پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی بورڈ ز کے پوزیشن ہولڈرزطلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس ...وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکا ری پروگرام کی منظوری دےدی،2024 تا 2029پروگرام کےتحت 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق جائزےکےبعدمزیدادارےبھی ...الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نے حکومتی وکیل کوطلب کرلیا
الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےمعاملےمیں عدالت نےوفاقی حکومت کےوکیل کوفوری طلب کرلیا۔ الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےخلاف دائردرخواست پرلاہورہائیکورٹ میں سماعت جاری۔جسٹس شکیل احمد شہری منیر ...



















