پاکستان
ایس سی اوسربراہی اجلاس:مہمانوں کی آمدکاسلسلہ شروع
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے مہمانوں کی آمدجاری ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کا 23واں ...ڈینگی کےوارجاری،مزید149کیسزرپورٹ
لاہور سمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کے وار جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 149 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ ایک ...پولیس کانسٹیبل کی شہادت،عمرایوب کابیان،شہیدکےبچوں نے تردید کر دی
پولیس کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی شہادت کے حوالے سے عمر ایوب کے بیان کی شہید کے بیٹوں کی طرف سے تردید منظر ...پی ٹی آئی کی ڈی چوک میں احتجاج کی کال:خواجہ آصف برس پڑے
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پرتحریک انصاف کی طرف سےاحتجاج کی کال پروزیردفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی پربرس پڑے۔ تحریک انصاف ...قائداعظم نےسب سےپہلےوفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بانی پاکستان نے قائداعظم نےسب سےپہلےوفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی،وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم ...ایس سی اوکااجلاس:ٹریفک پلان جاری
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پراسلام آبادپولیس نےٹریفک پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے جاری کردہ پلان کے مطابق روٹ لگایا جائے ...ڈی چوک احتجاج کامعاملہ:علیمہ خان، عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
عدالت نےڈی چوک احتجاج میں گرفتاربانی تحریک انصاف کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی۔ ...آئینی ترامیم کامعاملہ: جے یو آئی نے مجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا
آئینی ترامیم کےلئے جمعیت علمااسلام(ف)نےمجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا۔ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی خصوصی کمیٹی ...موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،شاہدخاقان
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےکہاہےکہ موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،عدلیہ کی خودمختاری مجوزہ ...سیکیورٹی خطرات:پنجاب کے5اضلاع میں دفعہ 144نافذ
سیکیورٹی خطرات کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےکے5اضلاع میں 3دن کےلئے دفعہ 144نافذ کر دی ۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ڈی جی خان، لیہ، ...



















