پاکستان
تربیلاڈیم اپنی صلاحیت کےمطابق مکمل بھرگیا:واپڈاکی وضاحت
ملک بھرمیں بارشوں اورسیلاب کےباعث ڈیموں میں پانی ذخیرہ ہونےکےحوالےسےواپڈانےوضاحت دےدی۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار550فٹ ہے۔تربیلا ...ّآڈیولیک کیس:سپریم کورٹ کابڑاحکم
بشریٰ بی بی اورنجم ثاقب آڈیولیک کیس میں سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو مزید کارروائی سےروک دیا۔عدالت نے احکامات معطل ...تیل وگیس کےشعبےسےایک ماہ میں تیسری خوشخبری
کوہاٹ ٹل بلاک کے رازگیر ون فارمیشن میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کرلیاگیا۔ رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں ...انٹرنیٹ سست روی اور فائروال کی تنصیب،کیس سماعت کیلئےمقرر
انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کاکیس کل سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کےخلاف درخواست ...لاہورشہرمیں موسلادھاربارش:موسم خوشگوار
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث موسم خوشگوارہوگیاگرمی کازورٹوٹ گیابادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیا۔ شہرکےمختلف علاقوں ...الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024پرعدالت نےوفاقی حکومت سمیت دیگرکونوٹسزجاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کی منظوری کےخلاف دائرمتفرق درخواست پرسماعت ہوئی۔جسٹس ...وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب:اہم فیصلےمتوقع
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاگیا،اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا۔اجلاس میں ...انسانوں کی خدمت کرنیوالوں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انسانوں کی خدمت کرنے والوں کوسلام دنیا بھر میں انسانیت کے خدمت گاروں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ...سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے،معززخاتون افسرکےلباس پراعتراض پرسخت برہمی کااظہارکیا۔ سپیکرایازصادق نےکے الیکٹرک کی خاتون افسر کے لباس کے بارے ...مریم نوازکے بیان پرمصطفیٰ کمال کاردعمل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےایکس سابق(ٹویٹر)پربیان پررہنماایم کیوایم مصطفیٰ کمال نےردعمل دےدیا۔ رہنما ایم کیوایم مصطفیٰ کمال کاکہناتھاکہ پیاری مریم بی بی، آپ ...



















