پاکستان
پیارےمصطفیٰ بھائی،پنجاب نے ریلیف کیلئے45ارب اداکئے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہے کہ پیارےمصطفیٰ بھائی پنجاب نے ریلیف کےلئے45ارب اداکئےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پرایک ...پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت
پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سابق وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کا ریفرنس ...انٹرنیٹ کی سست روی کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمقرر
انٹرنیٹ کی سست روی اورفائروال کےخلاف درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں سماعت کےلئےمقرر۔ ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی سروس انتہائی سست ہےجس کی وجہ ...بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری فیض حمید کر رہا تھا ،عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف کی سہولت کاری فیض حمید اور باقی افسران کر ر ہے تھے، سابق ڈی ...5سالہ معاشی پلان:تمام وزارتوں کوہدایات جاری
پانچ سالہ معاشی پلان کےاہم اہداف پرتمام وازرتوں کو دیے گے اہداف کے لئے فائنل ڈرافٹ تیارکرنےکی ہدایات جاری ۔ وزیراعظم شہبازشریف ...منکی پاکس:محکمہ صحت نےمریضوں کیلئے6ہسپتالوں کومختص کردیا
محکمہ صحت پنجاب نےچھ ہسپتالوں کومنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص کردیا۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے ...اویس یونس پی ٹی آئی لاہورکےجنرل سیکرٹری مقرر
اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اویس یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش:جل تھل ایک ہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئےبارش کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیاموسم خوشگوارہوگیا۔ شہرمیں رات سےشروع ہونےوالی موسلادھار بارش کاسلسلہ ...شیرافضل کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات:اہم ذمہ داری مل گئی
رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سےتین مہینے بعد ملاقات ،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے گلے شکوے کیے۔ ...منکی پاکس کاخطرہ:تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کافیصلہ
منکی پاکس پھیلنےکاخطرہ ،تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایم پاکس سےمتعلق اہم ...



















