پاکستان
عیدالاضحی کی آمد:کےپی حکومت نےبھی صفائی پلان کوحتمی شکل دیدی
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ عیدالاضحی کےموقع پرجامع صفائی پلان کوحتمی شکل دےدی گئی ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ عیدگاہوں،عوامی مقامات اورقربانی کیلئےمختص مقامات پرتوجہ ...طلبا و طالبات موسم گرما کی تعطیلات کےدوران کیا کریں؟
عید الاضحی اورموسم گرما کی تعطیلات کی اہم سرگرمیاں،گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبا کیا کریں؟تعلیمی ماہرین نے طالبعلموں کے اہم سوال کا ...عیدالاضحی پراور موسم گرما میں کتنے لاکھ سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟
عیدالاضحی کی تعطیلات اور موسم گرما کے دوران کتنے لاکھ سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟محکمہ سیاحت نے رواں سال 15 ...طلبا کیلئے اہم خبر: ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ٹیوٹا، پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ...خیبرپختونخوا: عیدالاضحی پر سیاحتی مقامات کے کیمپنگ پاڈز کھولنے کا فیصلہ
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر خصوصی انتظام ،صوبائی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر مختلف سیاحتی ...خیبرپختونخوا: تمام سرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،خیبرپختونخوا حکومت نےصوبے کےسرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی ...حکومت کاعوام کوبڑاتحفہ:بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکافیصلہ
وفاقی حکومت کا عوام کو بڑی عید پربڑاتحفہ، حکومت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسافر بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکا فیصلہ ...عید سپیشل ٹرین 450سے زائد مسافروں کو لیکرکوئٹہ سے پشاور پہنچ گئی
بڑی عید پرریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،عید سپیشل ٹرین ساڑھے چار سو سے زائد مسافروں کو لیکر کوئٹہ سے پشاور پہنچ ...گندم کی قیمت کاکیس:عدالت نےجواب داخل کرانےکیلئےمہلت دیدی
گندم کی قیمت مقررنہ کرنے کے خلاف کیس میں عدالت نےسرکاری وکیل کوجواب داخل کرانےکےلئے مہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویرنےکسان بورڈکےظفرحسین ...وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔دونوں ایوانوں کےاجلاس طلب کرلئےگئے۔ وفاقی بجٹ 2025-26کیلئےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس 10جون کوطلب کرلیاگیا،صدرمملکت ...



















