پاکستان
عیدالاضحی کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
عیدالاضحی کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں ...آندھی، جھکڑ اور بارش کی پیشگوئی، 6 جون سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
آندھی، جھکڑ اور بارش کی پیشگوئی، 6 جون سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج ...سیاحوں کیلئےشاہراہِ کاغان لولوسر جھیل تا بیسر تک مکمل طورپر بحال کر دی گئی
گرمائی سیاحت کے فروغ کاخیال، سیاحوں کیلئےشاہراہِ کاغان لولوسر جھیل تا بیسر تک مکمل طور پر بحال،عیدالاضحی پر وادیٔ کاغان کا رخ ...سندھ حکومت کا صوبے بھر کے سکولوں کی طالبات کیلئے وظیفے کا اعلان
طالبات کیلئے خوشخبری ، سکولوں کی طالبات کیلئے وظیفے کا اعلان،سندھ حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کی طالبات کیلئے وظیفے کا ...اسلام آباد: الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا
وفاقی دارالحکومت کے شہریوں اور مسافروں کیلئے اہم خبر،کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ...ملکہ ٔ کوہسار میں سیاحت کا عروج: سیاحوں نے نیو مری کا رخ کر لیا
ملکہ ٔ کوہسار میں سیاحت کا عروج،گرمی سے پریشان ملک بھر سے سیاحوں نے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوتے ہی ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کواہم ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کواہم ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کااجلاس منعقدہواجس میں وزیراعلیٰ ...پارٹی کشمکش کاشکار، اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کوباہرنکالناہے،شوکت یوسفزئی
رہنما تحریک انصاف شوکت یوسف زئی نےکہاہےکہ پارٹی کشمکش کاشکار ہے،ہماری اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کوباہرنکالناہے۔ اپنےایک بیان میں تحریک ...پاکستان میں عیدالاضحی 7جون کوہوگی،رویت ہلال کمیٹی
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں عیدالاضحی 7جون بروزہفتہ کوہوگی۔ گزشتہ روزمرکزی رویت ہلال ...سکولوں میں طلبا کو استقبال کیلئے کھڑا کرنے اور تحائف دینے پر پابندی
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، سرکاری تقاریب میں سکولوں کے بچوں کو استقبال کیلئے کھڑا کرنے اور تحائف دینے پر پابندی عائد،حکومت ...



















