پاکستان
سانحہ گل پلازہ:جاں بحق افرادکی تعداد26ہوگئی،حادثےمیں تاحال83لاپتہ
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افرادکی تعداد26ہوگئی جبکہ حادثےمیں تاحال 83افرادلاپتہ ہیں۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں ...وزیراعلیٰ مریم نوازکےصاحبزادےجنید صفدر کی مہندی: جاتی امرا میں رنگا رنگ تقریب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنیدصفدرکی مہندی کی رنگارنگ تقریب کاانعقادجاتی امرامیں کیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر ...گوشوارےجمع نہ کروانےپر159ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل
الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے پروفاقی وزرا سمیت 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر ...نوجوان طلبا اور گریجوایٹس کیلئے بامعاوضہ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
نوجوان طلبااور گریجوایٹس کیلئے خوشخبری،پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے نوجوان طلبا اور گریجوایٹس کیلئے بامعاوضہ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کر دیا ۔ ...سیاحت کا فروغ :اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز
سیاحت کے فروغ کا جدید انداز،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور نتھیاگلی کے درمیان پہلی لگژری ہیلی کاپٹر سروس کا باضابطہ آغاز ہو ...ایوبیہ : چیئرلفٹ پانچ سال سے بند ہونے کے معاملہ ایوان پہنچ گیا
سیاحت کے فروغ میں رکاوٹ ،خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سے بند چیئرلفٹ کا معاملہ ایوان میں پہنچ گیا۔ خیبرپختونخوا ...سی ایس ایس امتحان 2026 کیلئےباقاعدہ ڈیٹ شیٹ جاری
مقابلے کا امتحان دینے والے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سی ایس ایس 2026 کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ جاری۔ سی ایس ...پنجاب میں 10دنوں میں گندم مہنگی ،لاہورمیں آٹےکےتھیلےنایاب
پنجاب میں 10دنوں میں گندم مہنگی ہونےسے لاہورمیں آٹےکےتھیلےنایاب ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق لاہورسمیت پنجاب بھرمیں 10دنوں میں گندم کی قیمت میں 700 ...جوڈیشل کمیشن اجلاس آج، لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج منعقدہوگا۔ اجلاس میں لاہور ...صدرآصف علی زرداری بحرین کے4روزہ سرکاری دورےپرمنامہ پہنچ گئے
صدرمملکت آصف علی زرداری بحرین کے چار روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق منامہ پہنچنے پر بحرین کے اعلیٰ ...



















